دو مختصر نظمیں ۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل ڈاکٹر خالد سہیل 25 January 2019ء یہ تحریر 3302 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet پہلا بوسہ! اس کو برسوں بیت گئے ہیں لیکن پھر بھی اس کے پہلے بوسے کی شیرینی اب تک اس کی یاد دلاتی ہے اس کے خواب دکھاتی ہے پیار!Advertisements ہونٹ پر انکار ہے اور آنکھ میں اقرار ہے پیار کے اظہار کا یہ مرحلہ خالد سہیلؔ کس قدر آسان ہے اور کس قدر دشوار ہے Related
پہلا بوسہ ! ڈاکٹر صاحب آپ کی یہ نظم مجھے بہت پسند آئی ہے اس نظم میں مجھے ایک ماہرِ نفسیات کے ایک شاعر نظر آیا ہے بہت خوب ! ڈھیر ساری داد پیش کرتا ہوں ↓ جواب
پہلا بوسہ !
ڈاکٹر صاحب آپ کی یہ نظم مجھے بہت پسند آئی ہے
اس نظم میں مجھے ایک ماہرِ نفسیات کے ایک شاعر نظر آیا ہے
بہت خوب ! ڈھیر ساری داد پیش کرتا ہوں
بہت خوب