اسلام آباد: تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ اطلاعات کے مطابق غلام عباس کھاکھی کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
غلام عباس کھاکی پی پی دو سو بائیس ملتان سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
Advertisements

غلام عباس کی تدفین جلالپور میں کی جائے گی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں