• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • این اے 131 : سعد رفیق کی کپتان کو آؤٹ کرنے کی کوشش پھر ناکام

این اے 131 : سعد رفیق کی کپتان کو آؤٹ کرنے کی کوشش پھر ناکام

لاہور: حلقہ این اے 131 میں ووٹوں کی گنتی کے ذریعے سعد رفیق کی عمران خان کو آؤٹ کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق حلقے کے مسترد شدہ ووٹوں کی گنتی مکمل کرلی گئی ہے اور کپتان ایک بار پھر سرخرو ہوگئے ہیں۔  ریٹرننگ افسر نے ان کی جیت کو حتمی قرار دے دیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے عمران خان سے حلقہ این اے 131 دوبارہ کھلوانے کا مطالبہ کردیا۔ کہتے ہیں اگر عمران خان نے کچھ نہیں کیا تو ڈر کس بات کا ہے؟

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply