اپنی جاندار اداکاری اور حسن سے دنیا بھر کو دیوانہ بنانے والی اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔
Advertisements

برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے رواں سال کی ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں بالی ووڈ کی حسیناؤں پریانکا چوپڑا، دپیکا پڈوکون سمیت پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان بھی شامل ہیں۔ ماہرہ کے علاوہ اس سروے میں پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی شامل ہیں
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں