گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس نے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں سندھ میں پہیا جام ہڑتال کی دھمکی دیدی۔
فہمیدہ مرزا کہتی ہیں سندھ میں کرپٹ افسران کا تقرر کیا جارہا ہے، جی ڈی اے نے الیکشن کمیشن کو احتجاجی خط بھی لکھ دیا۔
ایاز لطیف پلیجو کہتے ہیں 10دن میں خدشات دور کیے جائیں، الیکشن ملتوی کرنا پڑیں تو کردو، چند روز میں ہڑتال کا اعلان کروں گا۔
Advertisements
جبکہ فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرپٹ افسران کا تقرر کیا جارہا ہے، آئی جی سندھ بھی کمزور آدمی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں