• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وفاقی ملازمین کو 3 ماہ کی اضافی تنخواہیں دینے کی منظوری

وفاقی ملازمین کو 3 ماہ کی اضافی تنخواہیں دینے کی منظوری

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے بطور چیئرمین ای سی سی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دی۔ وزیراعظم نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ آئندہ حکومت بھی اسی پالیسی کے تحت ملازمین کو اعزازی تنخواہیں دے۔

Advertisements
julia rana solicitors london
منظوری کے بعد وزیر اعظم نے تمام وفاقی سرکاری اداروں کے لیے 3 بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دینے کی ہدایت بھی کی۔

یاد رہے کہ یہ اعزازیہ پہلے صرف وزارت خزانہ، وزیراعظم آفس اور دیگر چند وزارتوں کے ملازمین کو ہی دیا جاتا تھا تاہم اب تمام وفاقی ملازمین اس سے مستفید ہوں گے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply