• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جعلی تاریخ پیدائش پر نیپال کے چیف جسٹس گوپال پراجولی برطرف

جعلی تاریخ پیدائش پر نیپال کے چیف جسٹس گوپال پراجولی برطرف

نیپال کے متنازع چیف جسٹس گوپال پراجولی کو کاغذات میں جعلی تاریخ پیدائش درج کرنے پر برطرف کردیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق نیپالی چیف جسٹس نے اپنی تاریخ پیدائش میں تبدیلی کی تھی تاکہ طویل عرصے تک چیف جسٹس رہ سکیں۔ جعلی تاریخ پیدائش کا معاملہ سامنے آنے کے بعد جوڈیشل کونسل نے انکوائری کرتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ پراجولی کو 7 ماہ قبل سبکدوش ہوجانا چاہئے تھا۔

  • merkit.pk
  • julia rana solicitors
  • FaceLore Pakistan Social Media Site
    پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com
  • julia rana solicitors london

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply