• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • زینب قتل کیس: مجرم عمران نے سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی

زینب قتل کیس: مجرم عمران نے سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی

مجرم کی سزا کے خلاف اپیل جیل انتظامیہ نے ہائیکورٹ میں دائر کی۔اپیل میں مجرم عمران نے اپنے آپ کو بے گناہ ظاہر کیا ہے۔مجرم نے مؤقف اپنایا ہے کہ انسداد دہشت گردی کا فیصلہ بڑی جلدی میں کیا گیا،ٹرائل کے دوران قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply