سعودی عرب کی ریکوڈک میں سرمایہ کاری کرے گا

بلوم برگ نے بھی سعودی عرب کی ریکوڈک منصوبے میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کی تصدیق کردی ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تفصیلات کے مطابق سعودی کمپنی نے ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے کا عندیہ دیا ہے ، ریکوڈک اینڈ گولڈ مائن میں کم از کم ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں بھی منصوبے پر بات کی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply