گوادر کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔

نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث گوادر کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

جان اچکزئی کا مزید کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ نے گوادر کو آفت زدہ قرار دینے سے متعلق سمری پر دستخط کر دیئے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply