• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • چیٹ جی پی ٹی کو بنانے والا سربراہ سیم آلٹمین نوکری سے فارغ

چیٹ جی پی ٹی کو بنانے والا سربراہ سیم آلٹمین نوکری سے فارغ

مصنوعی ذہانت کی فرم اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین کو کمپنی کے بورڈ نے برطرف کر دیا ہے۔ بورڈ کے اراکین کا کہنا ہے کہ وہ سیم کے کمپنی کی قیادت کرنے کی اہلیت پر اعتماد کھو چکے ہیں۔

بورڈ کا کہنا ہے کہ آلٹمین اپنے رابطوں کے دوران مسلسل کھل کر بات نہیں کرتے جس کی وجہ سے ان کی ذمہ داریاں نبھانے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی بوٹ بنا کر دنیا میں مصنوعی ذہانت کے بارے میں جوش و خروش پیدا کر دیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

سیم نے اس کمپنی کی شروعات میں مدد کی تھی۔ اور اس کی مالیت صفر بلین ڈالر سے 90 بلین ڈالر تک پہنچا دی تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply