• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ: برطانوی وزیر اعظم نے اہلکار کو فارغ کردیا

غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ: برطانوی وزیر اعظم نے اہلکار کو فارغ کردیا

برطانوی وزیر اعظم رشی سناک فاشزم کی راہ پر گامزن۔

غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر برطانوی عہدیدار پال برسٹو سرکاری عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔

برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کو لکھے گئے ایک خط میں پال بریسٹو نے کہا تھا کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی سے زندگیاں بچیں گی اور امداد ان لوگوں تک پہنچ سکے گی جنہیں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ برطرف کیے گئے پال بریسٹو کا تبصرہ اجتماعی ذمہ داری کے اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتا۔

Advertisements
julia rana solicitors

حکومت انسانی بنیادوں پر تعطل کی حمایت کرتی ہے لیکن مکمل جنگ بندی کی حمایت نہیں کرتی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply