• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • واشنگٹن:مسجد میں بم کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

واشنگٹن:مسجد میں بم کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں مسجد میں بم کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔

تفصیلا ت کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے تمام نمازیوں کو محمد نامی مسجد سے باہر نکال دیا اور مسجد کی تلاشی لینے کے بعد اطلاع جھوٹی نکلی۔

پولیس نے جھوٹی اطلاع دینے والے کے خلاف کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے واقعے کو نفرت انگیز جرم قرار دیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اس سے پہلے بھی پولیس نے سینیٹ کے دفتر کی عمارتوں کے اندر کی تلاشی نے خوف و ہراس پھیلا دیا تھا کیونکہ ایک مشکوک کال موصول ہوئی جس میں کہا گیا تھا کہ عمارت کے اندر ایک نشانے باز موجود ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply