• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کینیڈا؛ گالف بال کے سائز کے اولوں نے شہر میں تباہی مچادی

کینیڈا؛ گالف بال کے سائز کے اولوں نے شہر میں تباہی مچادی

کینیڈا کے دارلحکومت اوٹاوا  میں گولف گیندوں کے سائز میں اولے پڑے جس نے شہر میں تباہی مچا دی۔

ماہرین موسمیات نے ایک انتباہ جاری کیا تھا کہ اوٹاوا کے مشرق کے علاقوں بشمول گلوسٹر، رسل، بورجٹ، وارس، سارسفیلڈ، سینٹ اونج، ایمبرون، ہیمنڈ، کیسل مین، لیمیوکس اور ڈی ونچسٹر میں طوفان کا امکان ہے۔اوٹاوا پولیس سروس کے ایک ترجمان نے کہا کہ انہیں شام کے وقت  گرے ہوئے تاروں اور درختوں کے بارے میں کالز موصول ہوئی  جن میں سے زیادہ تر وسطی اوٹاوا کے علاقوں ویلنگٹن ویسٹ اور ویسٹ بورو کے آس پاس کے علاقےسے آئی تھیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

ایک رہائشی نے سوشل میڈیا پر گولف کی گیند کی تصویر  اور برابر سائز کے اولوں کے ٹکڑوں کی پوسٹ شیئر کی۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply