• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • برج خلیفہ کے سامنے فلم باربی کےتھری ڈی اشتہارکی دھوم

برج خلیفہ کے سامنے فلم باربی کےتھری ڈی اشتہارکی دھوم

پوری دنیا میں ریکارڈ توڑ بزنس کرنیوالی فلم  باربی کے برج خلیفہ کے سامنے تھری ڈی اشتہار نے دھوم مچادی ۔

 

 

فلم باربی اپنے افتتاحی ویک سے ابتک 337ملین کا ریکارڈ بزنس کر چکی ہے ۔وارنر برادر کا دیوانہ ”آپریشن باربی سمر” اس کامیابی کا ایک بڑا حصہ ہے۔یہ ٹیم کے 50 سب سے حیرت انگیز مارکیٹنگ اسٹنٹ ہیں۔

سال 2023 میں فلم ’باربی‘ نے پوری دنیا میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دئیے۔ لیکن اس فلم میں کچھ ایسا بھی ہے جس نے معروف شخصیات کو متاثر کیا ہے۔

باربی کے کردار میں مارگوٹ روبی اور کین کے کردار میں ریان گوسلنگ کی اس فلم سے گلابی رنگ کی ایسی وبا پھیلی کہ اداکارتو کیا عام فلم بین سبھی گلابی رنگ میں رنگ گئے۔

Advertisements
julia rana solicitors

جہاں اس فلم کو صارفین کی جانب سے پزیرائی ملی ہے وہیں اس میں پیش کئے جانے والے چند غیر اخلاقی پہلو معاشرتی اقدارو روایات کے خلاف بھی پائے گئے جس پر عام صارفین کے علاوہ شوبزسیلیبرٹیز نے بھی فلم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply