• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکہ کا بھارت میں خواتین کو برہنہ گھمانےپر اظہارِ تشویش

امریکہ کا بھارت میں خواتین کو برہنہ گھمانےپر اظہارِ تشویش

امریکا نے بھارت میں 2خواتین کو برہنہ گھمانے کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو کا کہنا ہے کہ متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔بھارتی ریاست منی پور میں دو ماہ پہلے دو خواتین سے مبینہ زیادتی اور برہنہ گھمانے کا واقعہ پیش آیا تھا۔

julia rana solicitors london

ہجوم کی خواتین سے مبینہ زیادتی اور برہنہ گھمانے کی ویڈیو گزشتہ ہفتے وائرل ہوئی تھی۔واقعہ کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بھارت کو دنیا بھر میں سخت ہزیمت کا سامنا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply