آرمی چیف نے مزید کہا ہے کہ 2018ء میں بڑے داخلی و خارجی چیلنجز پاکستان کو درپیش ہوں گے، ان چیلنجز کو مواقع میں تبدیل کریں گے۔
Advertisements

آرمی چیف نے کہا کہ 2018ء غیرمعمولی چیلنجز کے ساتھ انتہائی اہمیت کا حامل ہو گا، کوئی بھی پاکستان کے عزم کو شکست نہیں دے سکتا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جرنل آصف غفور نے ٹوئٹر پر آرمی چیف کا پیغام پہنچایا جس میں ان کا کہنا تھا کہ 2018میں اندرونی اور بیرونی سطح پرچیلنجز ہوں گے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں