• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • دماغی بیماریوں سے نجات کیلئے دن میں کتنی نیند ضروری ہے؟

دماغی بیماریوں سے نجات کیلئے دن میں کتنی نیند ضروری ہے؟

دماغی بیماریوں سے نجات کے لیے دن میں تھوڑی نہیں بہت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اگرآپ اپنے دماغ کو سکڑنے سے بچانا چاہتے ہیں تو شام کے ساتھ ساتھ دن میں بھی تھوڑی سی بہت ضروری ہے ،اس سے دماغ کی صحت بھی بہتر رہے گی اور الزائمر کا خطرہ بھی نہیں ہوگا، بڑھتی عمر کیساتھ ساتھ دماغ کے سکڑنے کا عمل تیز ہو جاتا ہے اس کی بڑی وجہ دماغی مسائل اورنیوروڈیجینریٹو بیماریاں ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

بروقت اور متوازن نیند لینے سے دماغ کا حجم بڑھتا ہے اور نیند کی کمی کا مسئلہ بھی حل ہوتا ہے ، امریکی جریدے سلیپ ہیلتھ میں شائع ہونے والے مضمون کے ڈیمینشیا کی روک تھام کے لیے دن میں 30 منٹ نیند تک کا دورانیہ فائدہ مند ہوسکتا ہے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply