امارات میں سرکاری ملازمین 4دن کام،3 دن آرام کریں گے

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں سرکاری ملازمین کیلئے نیا ورکنگ ماڈل تیار کیا گیا ہے، جس میں 4 دن کام اور 3 دن آرام شامل ہے۔

ابوظہبی سے اماراتی میڈیا کے مطابق فیڈرل اتھارٹی فار گورنمنٹ ہیومن ریسورس نے نئی ہدایات جاری کر دیں۔سرکاری ملازمین ہفتے میں چار دن کام اور باقی دن آرام یا پھر کوئی دوسری نوکری کرلیں۔ سرکاری عملہ مقررہ ہفتہ وار اوقات چار دنوں میں مکمل کرسکتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اماراتی میڈیا کے مطابق روزانہ 10 گھنٹے کام کریں اور ہفتے میں 40 گھنٹے کا کام مکمل کرلیں۔ چار دن فرائض انجام دینے کیلئے ادارے کا اتفاق کرنا ضروری ہوگا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply