• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ریسٹورنٹس میں کھاناکھانے پر 5فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا

ریسٹورنٹس میں کھاناکھانے پر 5فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا

وفاقی بجٹ کی دستاویزات کے مطابق ریسٹورنٹس میں کھانا کھانے پر 5فیصد سیلز ٹیکس عائد کردیاگیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

بجٹ 2023 – 24 میں ٹریڈ مارک اور برانڈ پر فروخت ہونے والی کھانے پینے کی اشیاء پر اب سیلزٹیکس عائد ہوگا، باہرکھانا کھانے اور کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ سے ادائیگی پر 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا، بیرون ملک سے ملازم رکھنے والوں کو ورک پرمٹ پر 2 لاکھ ایڈجسٹ ایبل ایڈوانس ٹیکس دینا ہوگا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply