• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان کی آبادی 24کروڑ سے متجاوز ،اعداد واشمار جاری

پاکستان کی آبادی 24کروڑ سے متجاوز ،اعداد واشمار جاری

ادارہ شماریات کی اب تک ہونے والی گنتی میں پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ 33 لاکھ 36 ہزار 354 افراد تک پہنچ گئی ہے۔

ملک بھر میں ساتویں مردم و خانہ شماری کا سلسلہ جاری ہے جو 15 مئی تک جاری رہے گا۔ادارہ شماریات کے مطابق اب تک کے اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں 11کروڑ 93 لاکھ ایک ہزار 782 افراد کو گنا جا چکا ہے۔ لاہور میں ایک کروڑ 21 لاکھ 64 ہزار 499 افراد کو گنا جا چکا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق اب تک کے اعدادوشمار کے مطابق سندھ میں 5 کروڑ 59 لاکھ 2 ہزار 512 افراد کو گنا جا چکا ہے جس میں سے کراچی میں ایک کروڑ 84 لاکھ 60 ہزار 641 افراد کو گنا جا چکا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply