• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • برطانوی وزیرداخلہ کو مسلم کمیونٹی کیخلاف نفرت انگیز بیان پر تنقید کا سامنا

برطانوی وزیرداخلہ کو مسلم کمیونٹی کیخلاف نفرت انگیز بیان پر تنقید کا سامنا

برطانوی وزیرِ داخلہ سوئیلا بریورمین کو پاکستانی کمیونٹی کے خلاف نفرت انگیز بیان دینے پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔

گزشتہ دنوں بھارتی نژاد برطانوی وزیر داخلہ سوئیلا بریورمین نے کہا تھا کہ پاکستانی گینگز بچوں اور برطانوی لڑکیوں سے جسم فروشی کرانے میں ملوث ہیں۔

سوئیلا بریورمین کو پاکستانی کمیونٹی کے خلاف نفرت انگیز بیان دینے پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔

اس حوالے سے ممتاز تجزیہ کار مہدی حسن نے کہا کہ سوئیلا بریورمین کنزرویٹو پارٹی کی تاریخ کی سب سے متعصب اور نفرت انگیز سیاست دان ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

سابق چیف پراسیکیوٹر نذیر افضل نے کہا کہ ہوم ڈپارٹمنٹ کی اپنی رپورٹ کے مطابق 84 فیصد جنسی زیادتی کے مجرم سفید فارم ہوتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply