وانی کپور نے چاہنے والوں پر بجلیاں گرا دیں

 کڑاکے کی سردی میں مشہور اداکارہ نے انتہائی مختصر لباس میں فوٹو شوٹ کروا کر اپنے فینز کے پسینے چھڑا دیے ہیں۔ 

 

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ وانی کپور نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ جن میں وہ انتہائی مختصر لباس میں بھی پرکشش دکھائی دے رہی ہیں۔

اداکارہ کے اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کرتے ہی سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی مانند وائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا صارفین جہاں ان کی خوبصورت باڈی کی تعریف کررہے ہیں وہیں انہیں ٹرولنگ کا بھی سامنا ہے۔

ایک صارف نے انہیں ٹھٹھرتی سردی میں دہلی کی سڑکوں پر نکلنے کا مشورہ دیدیا۔ صارف نے مذاق میں لکھا کہ اگر آپ دہلی کی سڑکوں پر یہ لباس پہن کرنکلیں تو قلفی کی طرح جم جائیں گی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ایک دوسری تصویر میں وانی نے سرخ لیکن شارٹ لباس کا انتخاب کیا۔ جسے صارفین کی جانب سے خوب سراہا گیا۔ وانی کے مداح ان کی تصاویر پر تبصرے کرکے ان کی بولڈنس اور خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply