• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستانی اداکاراؤں کیخلاف مہم،400سےزائداکاؤنٹس کی شناخت

پاکستانی اداکاراؤں کیخلاف مہم،400سےزائداکاؤنٹس کی شناخت

اسلام آبادسوشل میڈیا پر پاکستانی ماڈلز کے خلاف منفی مہم چلائے جانے کا معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ایف آئی اے نے 400سے زائد اکاؤنٹس کی شناخت کر لی ہے۔

پاکستانی ماڈلز کے خلاف منفی مہم چلانے ولوں میں بھارت سے بھی اکاؤنٹس استعمال کئے گئے ہیَں۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے منفی مہم چلانے والے 400 اکاونٹ کی شناخت کر لی ہے،منفی مہم چلانے والے درجنوں اکاونٹ انڈیا سے آپریٹ ہو رہے تھے۔

لاہور،ملتان،پشاور اور اسلام آباد سے بھی اکاونٹ استعمال کئے گئے۔ایف آئی اے نے منفی مہم چلانے والے مرکزی اکاؤنٹس کو شارت لسٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ سرکل متعلقہ اضلاع میں ایف آئی اے حکام سے رابطے بھی شروع کر دیے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply