میں پھنس گیا ہوں:چیف جسٹس

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ میں اصلاحات کیلئے بہت کچھ کرنا تھا لیکن وہ  نوازشریف، عمران خان اور جہانگیر ترین کے چکر میں ہی پھنسے رہے، لیکن وقت ضائع نہیں کیا۔چیف جسٹس ثاقب نثار  نے مزید کا کہنا تھا کہ  سسٹم کی بہتری کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔عدلیہ ریفارمز کیلئے بہت کچھ کرنا تھا کرنہیں سکا ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply