• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پولیس افسران کا نان کسٹم گاڑیوں کی مبینہ فروخت میں ملوث ہونے کا انکشاف

پولیس افسران کا نان کسٹم گاڑیوں کی مبینہ فروخت میں ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد میں پولیس افسران کے آشیرباد میں نان کسٹم گاڑیوں کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس افسران مبینہ طور پر ان گاڑیوں خریدو فروخت میں ملوث ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ تھانہ کھنہ پولیس نے چند روز قبل پانچ گاڑیاں پکڑی تھیں۔ لیکن ان کے مالکان کو مبینہ طور پر فرار کروایا گیا۔

ذرائع کے مطابق کھنہ پولیس نے ایک گاڑی مبینہ طور پر غائب کردی جبکہ ایک گاڑی اسلام آباد پولیس کے اے ایس پی کو تحفہ دے دی گئی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پی این این ڈیجیٹل نے مؤقف جاننے کے لئے ایس پی رورل حسن جہانگیر سے رابطہ کیا جہاں تو انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ انکوائری کا حکم دیدیا ہے۔ قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply