• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بیان لیک کرنے متعلقہ تھانے کا ایس ایچ او اور تمام عملہ معطل

بیان لیک کرنے متعلقہ تھانے کا ایس ایچ او اور تمام عملہ معطل

وزیر اعلیٰ پنجاب نے عمران خان پر قاتلانہ حملے میں ملوث مبینہ ملزم کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد فوری ریلیز کرنے پر متعلقہ ایس ایچ او اور تھانے کے تمام عملہ کو معطل کر دیا اور آئی جی پنجاب پولیس کو حکم دیا کہ اس معاملے پر فوری تادیبی کارروائی کی جائے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply