وزیراعظم شہباز شریف نے لیگی رہنما ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا۔
وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ایازصادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

لیگی رہنما سردار ایازصادق کے پاس اکنامک افیئرزکی وزارت بھی ہے۔
Facebook Comments

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں