• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکہ کے تائیوان کے دفاع کے بیان پر چین کا سخت ردعمل

امریکہ کے تائیوان کے دفاع کے بیان پر چین کا سخت ردعمل

امریکہ کے تائیوان کے دفاع کے بیان پر چین کا سخت ردعمل سامنے آ گیا۔

چین اور امریکہ کے درمیان تائیوان کے مسئلے پر کشیدگی برقرار ہے۔ امریکی صدر کی جانب سے تائیوان کا دفاع کرنے کے بیان پر چین نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ تائیوان کے دفاع کے امریکی صدر کے بیان کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔تائیوان چین کا حصہ ہےاور پیپلز ریپبلک آف چائنا چین کی واحد آئینی حکومت ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے بیان میں وارننگ دی گئی ہے کہ قوم کو تقسیم کرنے والی سرگرمیوں کےجواب میں تمام ضروری اقدامات کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک انٹر ویو میں کہا ہے کہ چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکی افواج تائیوان کا دفاع کریں گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply