• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسرائیل کا فلسطین پر ایک اور فضائی حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید

اسرائیل کا فلسطین پر ایک اور فضائی حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید

غزہ: اسرائیل کے فلسطین پر ایک اور فضائی حملے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے دوسرے روز پھر فلسطین پر فضائی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حملے میں 3 بچوں سمیت 5 فلسطینی شہید بھی ہوئے جبکہ زخمیوں میں بھی متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

فلسطینی حکام کے مطابق فلسطین میں دو دن کے دوران اسرائیلی حملوں میں اب تک 24 افراد شہید اور 2 سو سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

  • julia rana solicitors
  • julia rana solicitors london
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply