• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایف بی آر کی جعلی اکائونٹس کیخلاف گھیرا تنگ کرنیکی تیاری

ایف بی آر کی جعلی اکائونٹس کیخلاف گھیرا تنگ کرنیکی تیاری

ایف بی آر کابے نامی قانون 8 فروری سے نافذ العمل ہونے کا امکان ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ قانون انتہائی سخت ہے اور اس کے تحت بے نامی اکائونٹ رکھنے والے کی تمام جائیداد ضبط ہو سکتی ہے۔

ذرائع کے مطابق بے نامی جائیدادوں سے متعلق قانون کا مسودہ وزارت قانون کو بھیج دیا گیا ہے،

اس قانون سے معیشت کو ڈاکومنٹ کرنے میں مدد ملے گی ۔

Advertisements
julia rana solicitors

ذرائع کے مطابق بے نامی اکائونٹس کے حوالے فی الحال کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آرہی ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply