ایمان مزاری کی ضمانت 1 ہزار کے مچلکوں پر منظور

سلام آباد ہائی کورٹ نے سابقہ وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

عدالت عالیہ نے ایمان مزاری کی 9 جون تک کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 1 ہزار روپے کے مچلکوں پر ایمان مزاری کی ضمانت منظور کی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply