• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان کی لانگ مارچ کے دوران جاں بحق کارکن کے گھر آمد

عمران خان کی لانگ مارچ کے دوران جاں بحق کارکن کے گھر آمد

اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان لانگ مارچ کے دوران جاں بحق کارکن کے گھر تعزیت کے لیئےپہنچے۔

اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ سید احمد جان آزادی مارچ کا شہید ہے، اس کی قربانی کو بھولنے نہیں دیا جائے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors

اس دوران عمران خان نے کہا کہ پارٹی سید احمد شہید کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑے گی، سید احمد جان جیسے کارکنوں کی قربانی سے حقیقی آزادی حاصل ہوتی ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply