بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے قاتل کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
Advertisements

بھارتی سپریم کورٹ نے قتل کیس میں سزا کاٹ رہے مجرم اے جی پیراریولن کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے، اے جی پیراریوالن 30 سال سے زیادہ جیل میں قید تھے، 1998 میں سزائے موت سنائی گئی لیکن بعد میں اسے تبدیل کر دیا گیا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں