بھارت : مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری

بھارت اس وقت مسلمانوں کی نسل کشی کے آٹھویں مرحلے میں یے
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری

بھارت اس وقت مسلمانوں کی نسل کشی کے آٹھویں مرحلے میں یے، جینوسائیڈ واچ

بھارت مسلمانوں کی مکمل نسلی پامالی سے صرف ایک قدم دور ہے، جینوسائیڈ واچ

بھارتی وزیراعظم مسلمانوں کی نسل کشی ہوتی دیکھ کر خوش ہوتے ہیں، جینوسائیڈ واچ

آر ایس ایس نفرت سے بھری نازی طرز کی تنظیم ہے جو ہٹلر کو سراہتی ہے، جینوسائیڈ واچ

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply