مسلمان، - ٹیگ

روس اسلام مخالف ہے یا مسلمان مخالف؟-عزیراحمد

عالمی منظرنامے پر آؤٹ ڈیٹیڈ اسکرپٹ پھر سے دہرائی گئی ہے، مابعد نائن الیون پوری مسلم امہ ایک عجیب مخمصے کا شکار ہوچکی تھی، جس چیز کی مصداقیت اور اصالت کا سرے سے انکار کرنا تھا اس کے لئے دفاعی←  مزید پڑھیے

الحادِ جدید کا فتنہ / حمزہ ابراہیم

مسلم جدت پسندی مسلمان معاشروں پر جب مغربی اقوام نے اپنا تسلط قائم کیا تو اس کو سمجھنے کی کوشش میں بعض افراد نے مغرب کا سفر کیا اور مغربی مفکرین کی کتب کا سرسری مطالعہ کیا۔ اس سے وہ←  مزید پڑھیے

یہودیت،مسیحیت اور اسلام میں مماثلت و اختلافات/احمد الیاس

اگر آپ تقابلِ ادیان کے علما اور طالب علموں سے سوال کریں کہ کون سا مذہب اسلام سے سب سے زیادہ مماثل اور کون سی ملت مسلمانوں سے سب سے بڑھ کر مشابہہ ہے تو تقریباً سب یہودیت اور یہودیوں←  مزید پڑھیے

قربانی؛ ایک تحقیقی مطالعہ(1)-انور مختار

ذی الحجہ کا مہینہ شروع ہوتے ہی جدید دانش و عقل رکھنے والا شخص سادہ لوح اور مذہب پسند مسلمانوں کا ذہن خراب کرنا شروع کر دیتا ہے کہ قربانی کی وجہ سے جانوروں کی نسل کُشی ہوتی ہے،لاکھوں لوگوں←  مزید پڑھیے

کیا فلسفہ کی موت واقع ہو چکی؟ (6)-محمد یاسین

قرآن مجید پر غیر مسلم ناقدین کی طرف سے، قرآن  مجید کی سند پر تین بنیادی سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ اس تحریر میں ان سوالات کے جواب کا تجزیہ کیا جائے گا۔ پہلی تنقید یہ ہے کہ محمد ﷺ  اگر←  مزید پڑھیے

بکھرے ہوئے تارے / بنتِ مہر

جب کسی گونگے بہرے اور اندھے کے سامنے اس کے عزیزوں پر ظلم و ستم کیا جائے تو وہ اس ظلم و ستم سے انجان رہتا ہے اس لیے اسے فرق نہیں پڑتا اور وہ اپنی مستی میں رہتا ہے،←  مزید پڑھیے

قصور اپنا نکل آیا/ڈاکٹر اظہر وحید

گزشتہ ہفتے کچھ ہوا یوں کہ شائع شدہ کالم پر اچانک نظر پڑی، دیکھا کہ کالم کے آخری تین پیراگراف شاملِ اشاعت ہونے سے رہ گئے۔ میں نے جھٹ فون اٹھایا اور برادرم زاہد رفیق کو شکایت سے بھرپور کال←  مزید پڑھیے

قانونِ فنا اور جنت و دوزخ کی ہمیشگی/ محمد رضوان خالِد چوھدری

ہندؤوں کا کئی جنموں کا عقیدہ مختلف زمانوں کے افراد نے اپنی محدود سمجھ بُوجھ کے باعث گردآلود کردیا ،ورنہ ان کے ہاں آنے والے نبیوں اور رسولوں نے یقیناً  انہیں زندگی کے الگ الگ عالمین میں تسلسل سے جاری←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی ہند کے 75 سال/ابھے کمار

اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ جماعتیں ہر روز بنتی ہیں، مگر وہ آپسی لڑائیوں اور ذاتی مفادات کی بلی چڑھ جاتی ہیں۔ جب ہم ان تلخ حقیقت کو دھیاں میں رکھ کر جماعت اسلامی ہند کی تاریخ اور اس←  مزید پڑھیے

مذہب کا چورن بیچتے مسلمان/حبیب خواجہ

کیا آپ نے کبھی اسلام آباد، کراچی یا لاہور کے پوش ایریا میں کسی مصروف چوک یا شاہراہ پر لوگوں کو باجماعت نماز پڑھتے دیکھا ہے؟ کبھی نہیں دیکھا ہو گا، مگر کچھ عرصہ قبل جب اندرون شہر کی چھوٹی←  مزید پڑھیے

سویڈن میں مسلمان کو تورات جلانے سے روک دیا گیا /منصور ندیم

رواں و گزشتہ ہفتے سویڈن و ڈنمارک میں راسموس پالوڈن کی طرف سے قرآن کی منظّم بےحرمتی اور قرآن جلانے  پراحتجاج ہُوئے اور جس طرح سویڈن و ڈنمارک حکومتوں نے آزادی ءاظہارِ رائے کے نام پر انہیں کُھلی چھوٹ دی،←  مزید پڑھیے

وہ جو کنویں میں کود گئی /سعید چیمہ

دن اب ڈھلنے لگا  تھا۔ سورج اور دُھند میں مقابلہ ہنوز جاری تھا مگر ابھی تک دھند نے سورج کو مفتوح بنا رکھا تھا۔ دھند کے اثر نے سورج کو سفید کر دیا تھا جس کی وجہ سے سردی اس←  مزید پڑھیے

سمرقند و بخارا اور آکسفورڈ/سیّد زاہد محمود

آکسفورڈ پہنچے تو سمر قند و بخارا بہت یاد آئے۔ یونیورسٹی کے صدیوں پرانے کالجوں میں نوجوان دمکتے چہروں کو دیکھا تو ریگستان سکوائر کے ویران مدارس آنکھوں میں گھومنا شروع ہو گئے۔ ان کالجوں میں موجود خوبصورت چیپل دیکھے←  مزید پڑھیے

مذہب اور طبقاتی نظام/انعام رانا

جوآنا کو والدہ سے ملوانے میں مجھے دو سال لگ گئے۔ پہلی شادی جو ایک “گوری” سے تھی کی ناکامی کے بعد ایک عدد نئی گوری کو بطور ممکنہ بہو ملوانا آسان نہ  تھا۔ والدہ نے اعلان کر رکھا تھا←  مزید پڑھیے

روضہ رسول ص کے سامنے سے گزرتے سر شرم سے جھک جاتا ہے /سید مصعب غزنوی

کل مسجد ِنبوی کی لائبریری میں بیٹھا مطالعہ کررہا تھا، نیند کا غلبہ تھا کہ صفحہ پلٹتے ہی اچانک ایک حدیث سامنے آگئی، میں نے نیم خوابیدہ آنکھوں سے یہ حدیث پڑھی کہ ایک جھٹکا لگا میری آنکھیں مکمل کھل←  مزید پڑھیے

بھارت:پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان کو منظرعام پر لانے والے صحافی گرفتار

بھارت میں پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان کو منظرعام پر لانے والے صحافی محمد زبیر کو مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ محمد زبیر بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق ترجمان نوپور شرما کی←  مزید پڑھیے

آر ایس ایس کا مسلمانوں کیلئے تین نکاتی مشروط فارمولہ(1)۔۔افتخار گیلانی

بھارت کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو ترجمانوں کے ذریعے ٹی وی کے ایک لائیو شو میں پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کی شان میں توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کے خلاف عالم عرب کے رد عمل نے عرب دنیامیں←  مزید پڑھیے

سنبھل جا۔۔بنتِ مہر

آج سے تیس برس پیچھے جائیں تو سوویت یونین کے ٹوٹ جانے پر وہاں سے تقریبا ً دس لاکھ یہودیوں نے اسرائیل ہجرت کی تھی اورجنگ سے فرار ہزاروں یوکرینی یہودیوں کو اسرائیل نے اپنے ہاں آباد کرنے کے لیے←  مزید پڑھیے

امریکی تاریخ کے پہلےمسلمان غلام اسکالر کی سوانح عمری۔۔گوہر تاج

امریکی تاریخ کے پہلےمسلمان غلام اسکالر کی سوانح عمری۔۔گوہر تاج/سوانح عمر یاں تو بہت لکھی گئی ہیں لیکن مجبور و بے زبان اور وہ بھی امریکہ کےسیاہ فام غلام مسلمان کے قلم سے لکھی زندگی کی کہانی کچھ عجوبہ سی بات لگتی ہے ۔←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر(12) چائینہ:ایوو شہر میں اسلام کا تعارف۔۔شاکر ظہیر

رودادِ سفر(12) چائینہ:ایوو شہر کے مسلم رہائشی ۔۔شاکر ظہیر/ چائنا کا شہر ایوو ( yiwu ) ایک بین الاقوامی شہر ہے ۔ دنیا کے ہر ملک کا باشندہ آپ کو یہاں مل جائے گا اور ان میں اکثریت مسلمانوں کی ہے ۔ بلکہ چائنا کے ہر صوبے کا باشندہ بھی آپ کو یہاں مل جائے گا ۔←  مزید پڑھیے