گل نوخیز اختر - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

ست سری اکال۔۔گل نوخیز اختر

کسی تقریب میں شرکت کا دعوت نامہ ملتا ہے تو میری روح فنا ہوجاتی ہے‘ اُس سے بھی زیادہ خوفناک صورتحال تب بنتی ہے جب سٹیج پر بیٹھنا اور تقریر کرنا پڑ جائے۔ایک ادبی تقریب میری دو دیہاڑیاں مار لیتی←  مزید پڑھیے

شوہر سے بیوی تک۔۔ گل نوخیزاختر

میاں بیوی کا عالمی دن کیوں نہیں منایا جاتا؟ وجہ صرف ایک ہے کہ دونوں سارا سال ایک دوسرے کو مناتے رہتے ہیں۔یہ جو محفلوں میں اور فیس بک پر میاں بیوی ایک دوسرے کی فرینڈ لسٹ میں ہوتے ہیں←  مزید پڑھیے

سڑیل لوگوں کی نشانیاں۔۔ گل نوخیزاختر

سڑیل کون ہوتا ہے؟ وہی جو قہقہوں بھری محفل میں بھی اچانک اٹھ کر کہہ دیتاہے’’معاف کیجئے! زیادہ ہنسنا منافقت کی نشانی ہے‘‘ یقیناًاس جملے کے بعد نہ ہنسنے کا جواز باقی رہتا ہے نہ محفل کا۔ سڑیل لوگ خداداد←  مزید پڑھیے

خیر نال جا۔۔گل نوخیز اختر

میں جب اپنے گھر سے دفتر کے لیے نکلتا ہوں تو مین روڈ پر آنے کے لیے مجھے دو سڑکیں کراس کرنا پڑتی ہیں۔ یہ اصل میں دو گلیاں ہیں لیکن بہت کشادہ ہیں۔آخری والی گلی کے بائیں جانب ایک←  مزید پڑھیے

خربوزے۔۔ گل نوخیزاختر

میڈیا کچھ اس طرح سے ہماری زندگیوں میں گھس گیا ہے کہ اب نہ چاہتے ہوئے بھی وہی چیز اپنانے کو جی کرتا ہے جو سکرین پر نظر آتی ہے۔ میں ساری زندگی یہی سمجھتا رہا کہ شوہر کو نام←  مزید پڑھیے

سری دیوی اورناسٹیلجیا کی موت۔۔گل نوخیز اختر

15 سے 25 سال تک کی عمر خوشخبریوں سے لبریز ہوتی ہے۔ حالات کیسے ہی کیوں نہ ہوں مجموعی طور پر اس عمر میں خوشگوار اطلاعات ہی موصول ہوتی ہیں مثلاً خالہ کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے‘چھوٹے ماموں کی←  مزید پڑھیے

زندہ رہنا چاہتے ہیں؟۔۔گل نوخیز اختر

ڈاکٹرصاحب کی باتیں سن کر میرے ہوش اڑ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ زندگی چاہتے ہو تو روٹی سے پرہیز کرو کیونکہ روٹی کھانے سے چربی بڑھتی ہے جس سے موٹاپا ہوجاتاہے اور موٹاپا سو بیماریوں کی جڑ ہے۔ میں←  مزید پڑھیے

ویلنٹائن ڈے منانے کے آداب۔۔گلِ نوخیز اختر

عشاق حضرات سخت پریشان ہیں۔۔۔کھانا کھانے سے لے کر ٹی وی دیکھنے کے آداب تک کتابیں موجود ہیں لیکن کسی کتاب میں عشق کے آداب نہیں ملتے۔ کچھ شعر البتہ موجود ہیں لیکن اُن میں بھی طریقہ کار سے زیادہ←  مزید پڑھیے