ندا اسحاق، - ٹیگ

بیالوجی ہم-جنس پرستی کے متعلق کیا کہتی ہے؟-ندا اسحاق

تاریخ دان یووال نوح ہراری سے انکی ہم-جنس پرستی کے متعلق انٹرویو میں پوچھا گیا کہ کیا ہم -جنس پرستی غیر فطری (unnatural) ہے؟ کیا ہم -جنس پرست فطرت کے قوانین کو توڑ رہے ہیں؟ جس پر انکا جواب تھا←  مزید پڑھیے

سگما میل /ندا اِسحاق

پاپولر کلچر میں مَردوں کی سوشیوسیکشول (socio-sexual) درجہ بندی (hierarchy) میں ایلفا میل (alpha male) اور بِیٹا میل (beta male) کا ذکر اکثر کیا جاتا ہے، ایلفا میل مردوں میں نمایاں، کامیاب اور بااثر مانے جاتے ہیں، اور بِیٹا کو←  مزید پڑھیے

والدین’ہماری مقدس گائے/ندا اِسحاق

ایولیوشنری سائیکالوجسٹ (evolutionary psychologist) کہتے ہیں کہ جب انسان ہنٹر گیدرر (hunter gatherer) تھا، جنگل میں اس کے سامنے کوئی خون خوار جانور آجاتا تو اپنی جان بچانے کے لیے وہ فلائٹ__فائٹ (flight fight) موڈ میں چلا جاتا۔ ڈر، خوف←  مزید پڑھیے

حقیقت/ندا اسحاق(1)

ایک بہت ہی بہترین قول نظر سے گزرا تھا کہ “حقیقت کے ساتھ جینا بہتر ہے، ورنہ یاد رکھیں کہ ایک دن بنا آپ کی اجازت کے حقیقت خود آپ کے ساتھ جینے آئے گی”۔ حقیقت پیچیدہ موضوع ہے، لیکن←  مزید پڑھیے

غیرسماجی شخصیت کے خلل اور نرگسیت/ندا اسحاق

پہچان، خلل، بچنے کا طریقہ  میری نارساسسٹ والی پوسٹ پر سائیکوپاتھ کے متعلق کچھ لوگوں نے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا اور ویسے بھی لوگ سائیکوپاتھ والے کرداروں کے خیالی تصور (fantasise) بناتے ہیں۔       ایسی فلمیں جو←  مزید پڑھیے

“نیوروسائنس پورن کے متعلق کیا کہتی ہے؟”ندا اسحاق

جب مذہب ہمیں کہتا ہے کہ فحاشی یا پورن سے دور رہو تو ہمیں لگتا ہے کہ فضول بکواس ہے، لیکن اگر کوئی مغرب کا خوبرو جوان، ذہین، نیوروسائنٹسٹ اور امیر ڈاکٹر آپ سے کہے کہ فحاشی یا پورن آپ←  مزید پڑھیے

آزردگی اور ہمارے دانشور/ندا اِسحاق

ویسے تو میں سوانح حیات (memoir) پڑھنے میں دلچسپی نہیں رکھتی لیکن آج سے تین سال پہلے میں نے ایک نوجوان ڈاکٹر پول کلھانتی کی سوانح حیات “وین بریتھ بیکمس ایئر” (When Breath Becomes Air) کو نہ صرف پڑھا بلکہ←  مزید پڑھیے

سیلف-ہیلپ کتابیں کیوں ناپسند کی جاتی ہیں؟/ندااسحاق

فیس بک کے بانی (co-founder) ڈسٹن موسکووٹز سے ایک مرتبہ ایک انٹرو میں پوچھا گیا  ،اور بتائیے کیسا لگا آپ کو راتوں رات کامیاب ارب پتی آدمی بننا ؟ ڈسٹن نے جواب دیا “راتوں رات سے اگر آپ کی مراد←  مزید پڑھیے

مہلک نارساسسٹ/کیا نرگسیت پسند صرف خود پسند ہوتے ہیں؟/ندا اسحاق

اکثر لوگوں کو لگتا ہے کہ نارساسسٹ یعنی کہ نرگسیت پسند لوگ صرف خود پسند یا مغرور قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ اور یہی سب سے بڑی غلط فہمی ہے۔   ایک ای-میل موصول ہوئی جس میں ایک جناب نے←  مزید پڑھیے

خود بہتری (self-improvement) کا کھیل/ند ااسحاق

مجھ سے سب سے زیادہ یہی سوال پوچھا جاتا ہے کہ میں کونسی کتابیں پڑھتی ہوں، یا پھر کتابوں کا ریویو لکھنے کے لیے کس طرح سے کتابوں کا مطالعہ کرتی ہوں؟ اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ اتنی زیادہ←  مزید پڑھیے