عبدالغنی - ٹیگ

مطالعہ تاریخ ۔ مولانا کوثرنیازی: تجزیاتی مطالعہ۔۔۔عبدالغنی محمدی

مولانا کوثر نیازی نے اپنی  کتاب “مطالعہ تاریخ ” میں تاریخ  کی متعدد اہم مباحث کو اٹھایا ہے۔ یہ کتاب  مولانا کے بعض خطابات ہیں ، بہت ہی مختصر ہے  لیکن اپنے موضوع کے حوالے سے بعض اہم سوالوں کو←  مزید پڑھیے

حریم شاہ کی ٹک ٹاک۔۔۔۔عبدالغنی

حریم شاہ کی ویڈیو کیا وائرل ہوئی کچھ منچلوں  نے سیاسی عناد کی زد میں تنقید کی تو کسی کو عورت سے ویسے پرخاش ہے  ، کسی کو حساس مقام کی حساسیت کا خیال رہا تو کسی کو خطرے کے ←  مزید پڑھیے

طلبہ مدارس کی سیاسی سرگرمیاں۔۔۔عبدالغنی محمدی

مدار س کے طلبہ پر ہر طرح کی بیرونی سرگرمیوں پر پابندی ہوتی ہے ۔ مدارس کی حدودمیں رہتے ہوئے کسی سیاسی ، سماجی ، عسکری جماعت  کے ونگز بنانے یا ان کے ساتھ  کام کرنے پر پابندی ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

غلامی کا دور ختم ہوچکا ؟۔۔۔۔عبدالغنی

آج غلامی سے آزادی کا عالمی دن ہے ۔ غلامی بذات خود بری چیز تھی یا اس کے اثرات میں برائی تھی کہ یہ انسانی کرامت کے خلاف ہے اور اس میں انسانی اہانت تھی اور اس میں انسانوں کے←  مزید پڑھیے

یوم میلاد کو منانا مذہبی سرگر می یا ثقافتی ؟۔۔۔۔عبدالغنی

ربیع الا ول جیسے مبارک مہینے کی آمد کے ساتھ ہی مسلمانوں کے ہاں یہ بحث چھڑ جاتی ہے کہ اس مہینہ میں یوم میلاد منانا  شرعی طور پر  جائز ہے کہ نہیں ؟ ہمارے ہاں معاشرتی مسلکی تقسیم میں←  مزید پڑھیے

بے دردی ڈرامہ کے سبق آموز پہلو۔۔۔۔عبدالغنی/ڈرامہ ریویو

“بے دردی ” ڈرامہ کی اول تا آخر قسطیں مکمل کیں ۔اس میں عفان وحید اور ایمن خان کی پرفارمنس  کافی متاثر کن رہی ، اس کے ساتھ بشریٰ انصاری اور بہروزسبزواری نے بھی بہت اچھا کردار نبھایا ۔ کہانی←  مزید پڑھیے

آسیہ مسیح کیس اور فریقین کے مسائل و پوزیشن۔۔۔۔۔عبدالغنی

آسیہ مسیح کیس میں اعلیٰ عدلیہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے ذیلی عدالت اوربعد ازاں ہائی کورٹ کے توثیق کردہ سزائے موت کے فیصلہ کے خلاف اپیل سنتے ہوئے آسیہ مسیح کو←  مزید پڑھیے

ضمنی انتخابات کے نتائج اور سیاسی جماعتوں کی پوزیشن۔۔۔۔عبدالغنی

ن لیگ نے دو سیٹیں جیت کر آسمان سر پر اٹھالیا ہے ۔ یہ سیٹیں تو وہی تھیں جوعمران  خان نے  ن لیگ سے چھین لی تھیں اور پھر ان پر تھوڑے بہت مارجن سے اگر ن لیگ  نے ان←  مزید پڑھیے

بڑھتی ہوئی تنہائی اور انسانی معاشرے۔۔۔۔عبدالغنی

انسان کے ساتھیوں میں سے تنہائی بہترین ساتھی ہے کیونکہ یہ کسی بھی وقت ساتھ نہیں چھوڑتی ہے ، اس سے بےوفائی اور جفاکا کوئی ڈر نہیں ہوتاہے ، جب سبھی لوگ ساتھ چھوڑجائیں تو آخری سہارا تنہائی ہی ہوتی←  مزید پڑھیے

کرنسی کی ایجاد اور فوائد و نقصانات۔۔عبدالغنی

سونا ، چاندی ، پیتل اور دیگر ایسی دھاتیں  جن سے بنی ہوئی کرنسی  مختلف اوقات میں مختلف  معاشروں میں رائج رہی ہے ، یہ سب ایسی بے فائدہ  چیزیں  ہیں  جن کو کھایا  ، پیا اور استعمال میں نہیں←  مزید پڑھیے

پیغام پاکستان پیغام امن۔۔عبدالغنی

دہشت گردی کے خلاف علماء کرام نے ” پیغام پاکستان ” کے نام سے   کتابی شکل میں ایک متفقہ فتویٰ صادرکیا ہے جس پر 1800 سے زائد علماء کے دستخط ہیں ۔ اس کتا بچے کو ادارہ تحقیقا ت اسلامی←  مزید پڑھیے

عقل اور مذہب , بنیادی اشکالیہ۔۔عبدالغنی

سائنس ، فلسفہ ،عقلی علوم   اور مذہب کےتعلق کے حوالے سے  مختلف رویے ہمارے سامنے آتے ہیں ۔ کچھ لوگ سمجھتے  ہیں کہ ان دونوں یعنی نقل اور عقل  میں کسی قسم کا کوئی تقابل نہیں ، دونوں کا میدان←  مزید پڑھیے