حافظ صفوان محمد - ٹیگ

جائزۂ لسانیاتِ ہند اور مابعد۔۔۔حافظ صفوان محمد

Linguistic Survey of India جس کا ترجمہ ’’جائزۂ لسانیاتِ ہند‘‘ اور مخفف LSI استعمال کیا جاتا ہے، برطانوی راج میں ہندوستان میں کیا جانے والا ایک بڑا سروے پراجیکٹ تھا جس پر ہندوستانی سول سروس کے افسر سر جارج ابراہام←  مزید پڑھیے

معافی کا فلسفہ اور غلط فہمیاں۔۔۔حافظ صفوان محمد

کل جمعہ کے بعد ایک دیندار دوست عار دلانے کے لیے تشریف لائے اور زور دیتے رہے کہ اپنے فلاں کام پر مجھے خدا سے معافی مانگنی چاہیے۔ میں نے پوچھا کہ اس کام کا گناہ ہونا کہاں لکھا ہے←  مزید پڑھیے

علمِ دین اور دنیاوی مناصب۔۔۔۔حافظ صفوان محمد

دین کا علم حاصل کرنے سے کیا مقصود ہونا چاہیے، یہ سوال برِ عظیم میں اس وقت سے گردش میں ہے جب علمِ دین حاصل کرنے والوں کو مدد معاش کے لیے قرار واقعی عملی میدان میں اترنا ٹھہرا اور←  مزید پڑھیے

ازدواجی حد بندی: رفیقِ حیات کو تسکین فراہم کرنا۔۔۔حافظ صفوان محمد

نکاح اور اس کے متعلقات کو میں اسلام سمیت کسی بھی مذہب کا حکم نہیں سمجھتا لیکن یہ تسلیم کرتا ہوں کہ ہر آسمانی اور غیر آسمانی مذہب نے اپنے پیروکاروں کو جہاں سماجی زندگی کے کئی شعبوں میں ہدایات←  مزید پڑھیے

الفاظ نہیں حقیت تک رسائی کیجیے۔۔۔حافظ صفوان محمد

الفاظ وہ تحریری یا تقریری علامات ہوتے ہیں جن سے کسی خیال کا ابلاغ کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات محض ایک لفظ سے پورے خیال کی ترسیل بھی ممکن ہو جاتی ہے اور بسا اوقات پورا مضمون بھی ایک چھوٹے←  مزید پڑھیے

قمری کیلنڈر اور ہجری کیلنڈر میں فرق۔۔۔۔حافظ صفوان محمد

سوال: حضرت محمد علیہ السلام نے قبلِ نبوت اور بعد از نبوت ساری زندگی جولین کیلنڈر کے مطابق گزاری اور حج و روزہ و دیگر عبادات بھی فرمائیں اور سب صحابہ نے بھی آپ کے ساتھ یہ عبادات فرمائیں یہاں←  مزید پڑھیے

زبانِ غیر کی شرحِ آرزو پر انحصار نہ کیجیے۔۔۔حافظ صفوان محمد

مولانا سید ابوالحسن علی ندوی علیہ الرحمہ آخری مرتبہ پاکستان تشریف لائے تو مجھے ڈیڑھ گھنٹہ وقت دیا۔ یہ ملاقات کئی حوالوں سے یادگار تھی۔ اس کے لیے وقت ملنے کی وجہ یہ ہوئی کہ میں ان دنوں موسسِ تبلیغ←  مزید پڑھیے

بین الاقوامی تجارتی تعلقات کے لیے حضرت محمد علیہ السلام کا اسوہ۔۔۔حافظ صفوان محمد

نبوت سے قبل جنابِ محمد بن عبد اللہ نے جو  کاروباری سرگرمی فرمائی اس کی بنیاد میں مذہب شامل نہیں تھا۔ لیکن آپ نے یہ کاروباری تجارتی سرگرمی ایسی شاندار پیشہ ورانہ اخلاقیات کے ساتھ فرمائی کہ بعدِ نبوت آپ←  مزید پڑھیے

پلیٹس (John T Platts)، چھولے اور عابد صدیق۔۔حافظ صفوان محمد

ایک روز ریلوے پھاٹک پر گاڑی گزرنے کے انتظار میں کھڑے دیر ہوگئی تو گاڑی سے نکل کر ترے سروِ قامت سے ایک قدِ آدم قسم کی انگڑائی لی۔ قریب گیلے چھولے بیچنے والے ایک کابلی بھڑبھونجے سے بیس روپے←  مزید پڑھیے

انعام رانا،مکالمہ اور گالی۔۔حافظ صفوان محمد

کسی دانشور کا یا گمانِ غالب ہے کہ مجھ مابدولت ہی کا قولِ زریں ہے کہ دوستی کے آڑے آنے والا ہنر اس قابل ہے کہ اسے ترک کر دیا جائے۔ عرصہ ہوا کہ اس پر عمل پیرا ہونے کی←  مزید پڑھیے