اختلاف - ٹیگ

اے چارہ گراں اک نظر۔۔۔۔۔ عظمت نواز

ہم الحضرت بانی فیسبک و شیخہائے کھوپچہ شریف کے سامنے اپنے گوڈے تہہ کرتے ہوئے شکر گزاری کی کیفیت میں ڈبکی لگاتے ہیں کہ اس محسن دانشوران عالم و ٹھرکیان ملت کی جان گسل سعی سے ہم یہ جان پائے←  مزید پڑھیے

اتحاد امت کا فروغ اور علمائے دین کی ذمہ داریاں ۔مولانا صاحبزادہ احمد ہادی

فرقہ وارانہ دہشت گردی پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے۔ گزشتہ کچھ برسوں کے دوران ہزاروں افراداس فرقہ وارانہ تشدد کا نشانہ بن چکے ہیں جن میں پروفیسر، دانشور، علماء ، وکلاء ، تاجر، ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

بین المسالک ہم آہنگی کے اصول ۔مولانا شاہد اللہ

مسلمانوں کی آپس میں مختلف مسالک ،مکاتب فکر اور فرقوں کے درمیا ن اختلاف ایک فطری عمل ہے، مگر اختلاف کو فرقہ واریت کا ذریعہ نہ بنایا جائے بلکہ اختلاف کو رحمت سمجھا جائے تو بہت سے مسائل حل ہوسکتے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر شکیل اوج:جدید و قدیم کے درمیان پل۔ڈاکٹر محمد حسن اوج

ڈاکٹر شکیل اوج کو 18 ستمبر 2014کوشہید کردیا گیا،تقریباً صبح10:30بجے۔۔ اس وقت جبکہ وہ خانہ فرہنگ ایران جارہے تھے، جہاں ان کے اعزاز میں تقریب رکھی گئی تھی،ڈاکٹر شکیل اوج کو حکومت پاکستان نے تمغہ امتیاز سے نوازا تھااور یہ←  مزید پڑھیے

اختلاف اور اتفاق , محبت اور بغض.بلال شوکت آزاد

کسی شخصیت سے سیاسی اختلاف رکھنے والا باشعور اور مدبر و باتہذیب اور نظریاتی انسان ہوتا ہے جبکہ ذاتی بغض اور عناد رکھنے والا فقط جاہل, بھیڑ چال چلنے والا اور کند ذہن مخلوق  ہوتا ہے۔آج کل ذاتی محبت اور←  مزید پڑھیے

مومنین و ملحدین کے نام

انسانوں کے درمیان اختلافات کی پیدائش ایک ناگزیر عمل ہے. نظریات کا اختلاف، سیاسی اختلاف، بین المذہبی اختلاف، سائنسی اختلاف، تہذیبوں اور ثقافتوں کے اختلاف سے لے کر ایک ہی نظریہ کے حامل افراد کے مابین بھی اختلاف ہوتے ہیں،←  مزید پڑھیے