آصف محمود، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

کیا آپ سیمیناروں میں جاتے ہیں؟۔۔آصف محمود

نوے کی دہائی میں گاؤں سے اسلام آباد آیا تو سیمینار وں اور کانفرنسوں میں شرکت میں لطف آتا تھا۔وقت کے ساتھ ساتھ سمجھ آتی گئی اور اب یہ عالم ہے کہ کوئی کانفرنس یا سیمینار کا نام لے تو←  مزید پڑھیے

شعیب شاہد کی ’ قوس قزح‘۔۔آصف محمود

جنگل میں چلتے ہوئے ہمیشہ یہ تجسس رہتا ہے کہ پگڈنڈی کے اس موڑ سے آگے کیا ہو گا ، اس وادی سے اگلی وادی کیسے ہو گی اور اس ندی کے اُس پار کی دنیا کیسی ہو گی۔ اسی←  مزید پڑھیے

اے سیاحت تیرے انجام پہ رونا آیا۔۔آصف محمود

وفاقی کابینہ نے” معاشی استحکام ” کے لیے سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر میں بتایا گیا ہے کہ یہ بانڈ ز جن اثاثوں پر جاری ہوں گے ان میں پی ٹی ڈی سی کے غیر فعال←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر کا لنگر خانہ۔۔آصف محمود

آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت نے صدر محترم بیرسٹر سلطان محمود صاحب کے لیے ایک نئی لگژری گاڑی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ گاڑی مرسڈیز بینزہے اور اس کی خریداری کے لیے قومی خزانے سے 10 کروڑ25←  مزید پڑھیے

فیٹف؛تحریکِ انصاف شکریہ۔۔آصف محمود

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل چکا ہے۔ بالغ نظری کا تقاضا یہ ہے کہ سیاسی عصبیت کے آزار سے بلند ہو کر تحریک انصاف کی حکومت کے اس کردار کو تسلیم کیا جائے، جس نے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر محمد مشتاق کی ’’آداب القتال‘‘۔۔آصف محمود

اسلامی نظریاتی کونسل میں جناب ڈاکٹر محمد مشتاق کی کتاب’ آداب القتال ‘کی تقریب رونمائی سے لوٹا ہوں۔ یہ محض کوئی رسمی سی تقریب نہ تھی ، یہ مسلم دنیا کے فکری جمود کا کفارہ تھا جو برادرم ڈاکٹر مشتاق←  مزید پڑھیے

حکومتیں نہیں ،قانون بدلیں ۔۔آصف محمود

ہمارے ہاں یہ غلط فہمی عام ہے کہ حکومت بدل جائے گی تو حالات اچھے ہو جائیں گے۔ حقیقت مگر یہ ہے کہ جب تک قانون میں اصلاحات نہیں آتیں یہاں کوئی بھی حکومت آ جائے حالات بہتر نہیں ہوتے←  مزید پڑھیے

خرابی کہاں ہے؟۔۔آصف محمود

پہلے ریاست وجود میں آتی ہے۔پھر وہ اپنا ایک آئین بناتی ہے۔ اس آئین کی روشنی میں پھر وہ اپنے لیے قوانین تیار کرتی ہے۔یہ قوانین پھر شہریوں پر لاگو کر دیے جاتے ہیں اور یوں نظام چلتا ہے۔لیکن ہم←  مزید پڑھیے

سارا قصور آرٹیکل 268 کا ہے۔۔آصف محمود

ملکی مسائل کے حل کے لیے اگر ہم نے پانی میں مدھانی ہی چلانی ہے تو پھر ٹھیک ہے ، لیکن اگر ہم سچ میں اصلاح احوال چاہتے ہیں تو ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ مسائل کی بنیاد دستور پاکستان←  مزید پڑھیے

سمر کیمپ،ریاست کہاں ہے؟۔۔آصف محمود

گرمیوں میں ریاست یہ فیصلہ کرتی ہے موسم کی حدت بڑھ گئی ہے اس لیے بچوں اور اساتذہ کو چھٹیاں دے دی جائیں۔ اس فیصلے کے ساتھ ہی ریاست کے اندرموجود ریاست، بروئے کار آ جاتی ہے اور نجی سکولوں←  مزید پڑھیے

مسئلہ پٹرول کا نہیں ہے۔۔آصف محمود

مسئلہ پٹرول کا نہیں ہے کہ وہ مہنگا ہو گیا۔مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپنی ناکام معاشی پالیسیوں کا بوجھ عوام کی کمر پر لاد دینے کے علاوہ کوئی متبادل حل ہے نہ کوئی ویژن۔ ہمارے ہاں معیشت کو←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان صر ف جی ٹی روڈ کا نام ہے؟۔۔آصف محمود

بلوچستان میں آگ لگی ہے۔چلغوزے کے قیمتی جنگلات جل کر راکھ ہو رہے ہیں۔اطلاعات ہیں کہ یہ آگ کیٹیگری کراؤن میں تبدیل ہو چکی ہے ۔ جنگل میں لگنے والی آگ میں یہ سب سے خطرناک قسم ہوتی ہے کیوں←  مزید پڑھیے

بیوروکریسی نے پاکستان کو کیا دیا؟۔۔آصف محمود

یہ سوال تو ہم اکثر اٹھاتے ہیں کہ سیاست دانوں نے پاکستان کو کیا دیا، کیا کبھی ہم یہ سوال بھی اٹھا سکیں گے کہ بیوروکریسی نے پاکستان کو کیا دیا؟ اہل سیاست تو پھر عوام کی دسترس میں ہوتے←  مزید پڑھیے

ملک ایسے نہیں چلتے بھائی جان۔۔آصف محمود

بلیو ایریا سے نکلا تو سامنے گاڑیوں کی ایک طویل قطار تھی۔یہ اب اسلام آباد کا ہر وقت کا معمول ہے۔ کئی کلومیٹرز تک بمپر ٹو بمپر گاڑیاں چل رہی ہوتی ہیں۔ ان گاڑیوں میں سے کوئی ایک گاڑی بھی←  مزید پڑھیے

روہی؛چولستان کیوں رو رہا ہے؟۔۔آصف محمود

اگر اسرائیل اپنے مقبوضہ صحرائے نقب کو گل و گلزار بنا سکتا ہے تو پاکستان اپنے روہی کی پیاس کیوں نہیں بجھاسکتا؟سیاسی فضولیات سے وقت ملے تو یہ محض ایک سوال نہیں ، یہ فرد جرم بھی ہے۔ روہی کے←  مزید پڑھیے

آنکھیں کھولیے ،موسم روٹھ رہے ہیں۔۔آصف محمود

گرمی کی تازہ لہر نے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے ۔لیکن اس لہر اور اس کے خطرناک اثرات پر بحث، تحقیق اور گفتگو برطانیہ اور امریکہ میں ہو رہی ہے۔ امپیریل کالج لندن اور یونیورسٹی آف ہوائی←  مزید پڑھیے

کیا ’سیاسی کلٹ‘ سے نجات ممکن ہے؟۔۔آصف محمود

جب کوئی ’ کلٹ‘ Cult کسی معاشرے کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے تو کیا اس سے نجات کی کوئی صورت ہو سکتی ہے یا یہ نظام فطرت ہے کہ معاشرے اور اس کی دو تین نسلوں کو اب←  مزید پڑھیے

صدر اور گورنر کی آئینی ذمہ داریاں کیا ہیں؟۔۔آصف محمود

وزیر اعظم کے بعد اب وزیر اعلی کا حلف بھی سوالیہ نشان بن چکا ہے اور عدالت کو کہنا پڑا ہے کہ اس حلف میں تاخیر آئین کی خلاف ورزی ہے۔ سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر آئیے اس معاملے←  مزید پڑھیے

توشہ خانہ: وزیر اعظم سے 10سوالات۔۔آصف محمود

توشہ خانہ کے قیمتی تحائف جس بے رحمی سے ہتھیائے جاتے ہیں وہ ایک سنجیدہ اور مستقل موضوع ہے۔اب چونکہ جناب وزیر اعظم نے بھی اس پر بات کی ہے تو مناسب ہو گا ان کی خد مت میں چند←  مزید پڑھیے

جسبیر سنگھ: تمہارے یار کی قبر پر ہم فٹ بال کھیلتے ہیں۔۔آصف محمود

ڈھوک جیون قبرستان کی تلاش میں دو چار سال بیت گئے لیکن ناکامی ہوئی۔میں بھی اس بات کو بھول بیٹھا کہ اسلام آباد کے مہنگے ترین سیکٹر ای سیون کے نیچے صدیوں پرانی بستی دفن ہے جس کا نام ڈھوک←  مزید پڑھیے