سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی پالیسی تقریر/سعید الرحمن علوی
اسلام میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جو مقام و مرتبہ ہے اس کا اندازہ ایک بہت ہی بزرگ صحابی سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اس ارشاد سے ہو سکتا ہے جس میں← مزید پڑھیے
