گوشہ ہند

مذہبی مباحث کیسے مؤثر ہوں گے؟ -ابھے کمار

ان دنوں سوشل میڈیا پر معروف اسکرین رائٹر اور نغمہ نگار جاوید اختر اور نوجوان عالمِ دین مفتی شمائلِ ندوی کے درمیان خدا کے وجود کے موضوع پر پبلک ڈیبیٹ خاصی زیرِ بحث ہے، جو سنیچر کے روز دہلی کے←  مزید پڑھیے

بنگال انتخابات اور فرقہ وارانہ سیاست /ابھے کمار

حالانکہ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات موسمِ گرما میں ہوں گے، مگر ریاست کا سیاسی درجہ حرارت دسمبر کی سردی میں ہی بڑھنے لگا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس بار دائیں بازو کی سیاسی جماعتیں مذہبی جذبات کو←  مزید پڑھیے

اردو کا بے لوث خادم : ڈاکٹر ابھے کمار/تحریر-ڈاکٹر محبوب حسن

اردو ہندوستان کی سرزمین میں پیدا ہوئی اور یہیں پلی بڑھی۔ وطن عزیز کی مشترکہ روایات اور گنگا جمنی تہذیب کو فروغ دینے میں اس زبان نے بنیادی کردار ادا کیا۔ اردو زبان و ادب کی ترویج و اشاعت میں←  مزید پڑھیے

اسلام میں طلاق کا بحران: فقہی اجتہاد سے آگے قرآن کی رہنمائی/عبیداللہ سلفی

اسلام میں طلاق کا بحران: فقہی اجتہاد سے آگے قرآن کی رہنمائی۔19 نومبر 2025 کو سپریم کورٹ نے طلاقِ حسن کے عمل ۔ خصوصاً وکیل کے ذریعے بغیر شوہر کے دستخط کے نوٹس جاری کرنے۔کو چیلنج کرنے والی درخواست کی←  مزید پڑھیے

لاسلو کراسناہورکائی کا تخلیقی عمل: فل اسٹاپ کی تلاش/آشوتوش بھردواج

ایک کئی سال پہلے موسم سرما میں لاسلو کراسنا ہورکائی دہلی تشریف لائے تھے۔ میں ان دنوں چھتیس گڑھ میں مقیم تھا۔ مجھے اپنے دوست راہل سونی سے پتہ چلا کہ وہ ادبی تنظیم ’ آلموسٹ آئی لینڈ‘کی دعوت پر←  مزید پڑھیے

دہلی دھماکہ: جو کبھی گھر نہ لوٹ سکے

نئی دہلی: دہلی کے لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب سوموار (10 نومبر) کو کار بم دھماکے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔ دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ آس پاس کھڑی کئی کاریں اور←  مزید پڑھیے

ایک صحافی، کئی دنیائیں/ مالک اشتر

دہلی کی اردو صحافت نے پچھلی دو دہائیوں میں جو صحافی پیدا کئے ہیں ان میں محمد علم اللہ کو میں منفرد مانتا ہوں۔کئی باتیں ان کو ممتاز بناتی ہیں، ان میں سب سے اہم بات ان کے قلم کی←  مزید پڑھیے

سر سید احمد خان کی معنویت/ ابھے کمار

سر سید ڈے کی تقریبات کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں۔ دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی علی گڑھ کے طلبہ اور اساتذہ موجود ہیں، وہ ان پروگراموں میں بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کرتے ہیں۔ علیگ برادری←  مزید پڑھیے

سوشلسٹ مفکر کِشن پٹنایک کی معنویت/ ابھے کمار

آزاد بھارت میں سوشلسٹ تحریک اور اس کے نظریے کی تاریخ لکھی جائے گی تو کِشن پٹنائک کے افکار اور خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔ ۲۷ ستمبر ۲۰۰۴ کو ان کا انتقال ہوا، مگر ان کی فکر←  مزید پڑھیے

فارن لینگوئج کورسز کرنیوالے کہاں جائیں؟-عزیر احمد

ہندوستانی یونیورسٹیوں میں فارین لیگنویجز کے شعبوں میں ایڈمیشن لینے کا رجحان اس تأثر کے تحت پروان چڑھا کہ غیر ملکی زبان سیکھنے سے اچھی ملازمت کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ خصوصی طور پر ان طلباء کے لئے جو کسی←  مزید پڑھیے

امبیڈکر اور محکوم طبقات کی سیاسی نمائندگی/ ابھے کمار

ان دنوں بہار اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں، لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ دلتوں، آدیواسیوں، پسماندہ طبقات، اقلیتوں اور دیگر محروم برادریوں کی نمائندگی اور حصہ داری کا سوال مین اسٹریم میڈیا سے تقریباً غائب ہے۔←  مزید پڑھیے

غزہ جغرافیہ نہیں، ایک چیخ ہے/افتخار گیلانی

رفح کراسنگ سے ایک رپورٹ: غزہ اب صرف جنگ کا نہیں بلکہ بھوک کو ہتھیار بنانے کا معاملہ ہے۔ رفح کے گیٹ پر کھڑی خوراک انسانیت کے مردہ ضمیر پر نوحہ پڑھ رہی ہے۔ دنیا بھر کی طاقتیں، اقوام متحدہ←  مزید پڑھیے

پھر ایک بار بلڈوزر کی بات / شکیل رشید

آج ایک خبر دیکھ کر مجھے اپنا گھر یاد آگیا ۔ خبر مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال کی ہے ۔ تین نوجوانوں فرحان ، سعد اور ساحل کو پہلے تو ’ لو جہاد ‘ کے الزام میں گرفتار کیا گیا←  مزید پڑھیے

کاشی کا تاریخی عید میلاد النبیؐ جلسہ /ابھے کمار

کاشی کے ٹاؤن ہال میں ۷ جولائی ۱۹۳۳ کو حضرت محمد صاحب کا یومِ پیدائش بڑے عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر منعقدہ نشست میں ہندو اور مسلمان دونوں برادریوں کی نمایاں شرکت رہی، جو اُس←  مزید پڑھیے

سروجنی نائیڈو کے امام حسین/ثاقب سلیم

ہماری بد نصیبی کہ ہم عظیم  روحوں سے نصیحت لینے کے بجائے ان کو ہندو، مسلمان، سکھ، عیسائی میں بانٹ لیتے ہیں۔ سروجنی نائیڈو اور علامتی تصویر، فوٹو بہ شکریہ: وکی میڈیا کامنس اور سوشل میڈیا آج ہم جس ہندوستان←  مزید پڑھیے

بہار اسمبلی انتخابات اور مسلمان/ ابھے کمار

بہار میں اسمبلی انتخابات میں اب محض چند ماہ باقی ہیں، لیکن سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ چکی ہے۔ ایک طرف کانگریس رہنما راہل گاندھی “ووٹ چوری” کے خلاف ریاست کا دورہ کر رہے ہیں، تو دوسری جانب بی جے←  مزید پڑھیے

کتابوں پر پابندی یا سوچ پر پہرے/ افتخار گیلانی

غالباً 2006 -07 میں ایک ماہر قانون، جو ان دنوں وزیر بھی تھے، نے آئین پاکستان اور پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے عبوری آئین کی فرمائش کی تھی۔ میری اہلیہ ان دنوں کسی رشتہ دار کی شادی میں شرکت کے←  مزید پڑھیے

اسلام پر منشی پریم چند کے خیالات/ ابھے کمار

ان دنوں اردو اور ہندی کے عظیم ادیب منشی پریم چند کا یومِ ولادت منایا جا رہا ہے۔ انہوں نے اپنے ادبی سفر کا آغاز اردو زبان سے کیا تھا اور ابتدائی طور پر “نواب رائے” کے نام سے جانے←  مزید پڑھیے

سیاسی مفادات اور تاریخ کی مسخ کاری/ابھے کمار

گزشتہ دنوں دہلی یونیورسٹی نے گریجویشن کی سطح پر تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے ایک نہایت متنازع کورس متعارف کروایا ہے، جو مذہبی فاصلے کم کرنے کے بجائے ان میں مزید اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ انتظامیہ←  مزید پڑھیے

کولہاپور کے شاہو جی مہاراج کی معنویت /ابھے کمار

ان دنوں کولہاپور کے چھترپتی شاہو جی مہاراج کے یومِ ولادت کے موقع پر مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ شاہو جی مہاراج کی اہمیت اس لیے نمایاں ہے کہ انہوں نے دلتوں اور کمزور طبقات کے درد←  مزید پڑھیے