یوٹیوب نے صارفین کو مشکل میں ڈال دیا
یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ سےصارفین کوشدید مسائل کا سامنا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ کارکردگی کی← مزید پڑھیے