خبریں    ( صفحہ نمبر 280 )

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے بیرون ملک پاکستانیوں سے مدد لیں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب سے یہ 2 خاندان آئے ہمارا ملک ہندوستان اور بنگلہ دیش سے پیچھے رہ گیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آج پوری قوم←  مزید پڑھیے

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 8 اموات رپورٹ

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 761 کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا وائرس سے مزید8افراد انتقال کر گئے۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے←  مزید پڑھیے

جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج،سپریم کورٹ کےججز کیلئے ناموں پر غور ہوگا

جوڈیشل کمیشن کے اہم اجلاس میں آج سپریم کورٹ کے 5ججز کی تعیناتی کیلئے ناموں پر غور ہوگا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا۔جوڈیشل کمیشن اجلاس میں سپریم کورٹ کےججز کیلئے←  مزید پڑھیے

کیا مصنوعی ذہانت سے انسان بھی بنائے جاسکتے ہیں؟

ایلون مسک کی سابق کمپنی اوپن اے آئی ’’ڈیل ای 2 سسٹم‘‘ تیار کرنے کی وجہ سے پچھلے کئی دنوں سے موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ ڈیل ای 2 سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے انسانوں کی مختلف شکلیں بنائی جاسکتی←  مزید پڑھیے

بم اور میزائل حملے سے بھی محفوظ امریکی صدر کی مہنگی ترین گاڑی

امریکی صدر کے زیر استعمال کار، دنیا کی مہنگی ترین گاڑی ہے، یہ بم پروف ہے جس پر نہ میزائل حملہ اثر کرتا ہے نہ ہی اس کو دھماکے سے اڑایا جا سکتا ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق←  مزید پڑھیے

گورنر راج کب، کیوں اور کیسے لگایا جاسکتا ہے؟

آئین پاکستان کے تحت صوبے میں گورنر راج کیسے لگایا جاسکتا ہے؟ یہ کن شقوں کے تحت لگ سکتا ہے؟ آئین کے آرٹیکل 232 کی شق نمبر 1 کے تحت گورنر راج لگایا جاسکتا ہے، اٹھارہویں ترمیم نے صوبے میں←  مزید پڑھیے

یورپی یونین نے ‘بیویرئین نورڈک’ کو مونکی پاکس ویکسین تیار کرنے کی منظوری دے دی

یورپی یونین نے ڈینش بائیوٹیکنالوجی فرم ‘بیویرئین نورڈک’ کو مونکی پاکس ویکسین کی تیاری کی منظوری دے دی ہے۔ یورپی یونین کمیشن سے موصول معلومات کے مطابق بیویرئین نورڈک BAVA.CO کو مونکی پاکس ویکسین کی مارکیٹنگ کی اجازت دے دی←  مزید پڑھیے

سونے کا سکہ کرنسی کے طور پر متعارف

زمبابوے نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے سونے کا سکہ کرنسی کے طور پر متعارف کروادیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق، زمبابوے کے مرکزی بنک نے منگل کے روز سونے کا سکہ کو مارکیٹ میں←  مزید پڑھیے

پنجاب میں صحت کارڈ، پناہ گاہیں اور دیگر فلاحی کاموں کی بحالی کی ہدایات

سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو احساس پروگرام بحال کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے پنجاب میں صحت کارڈ، پناہ گاہیں اور دیگر فلاحی کاموں کی بحالی کی بھی ہدایات کی ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

لڑیں گے شکست تسلیم نہیں کریں گے،لاڈلے کو 15 سال تک دن رات دودھ پلایا گیا، تفصیلات بتاؤں تو رونگٹے کھڑے ہو جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ ایوان پاکستان کے آئین کی ماں ہے، 1973 کا آئین ایک متفقہ آئین تھا، پاکستان کے آئین کی تخلیق اسی ایوان سے ہوئی، اسی آئین نے پوری دنیا میں←  مزید پڑھیے

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے واثق قیوم کا نام فائنل

پاکستان تحریک انصاف نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے واثق قیوم کانام فائنل کردیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائی گی۔ واثق قیوم پی پی 12 راولپنڈی سے تحریک انصاف←  مزید پڑھیے

حکمران اتحاد کا پنجاب میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکمران اتحاد نے پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ ق کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حکمران اتحاد کی قانونی و آئینی ماہرین سے مشاورت جاری ہے اور←  مزید پڑھیے

عمران خان اسمبلی توڑنے کا کہیں تو ایک منٹ بھی نہیں لگاوں گا،پرویز الہٰی

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ عمران خان اسمبلی توڑنے کا کہیں تو ایک منٹ بھی نہیں لگاوں گا۔ پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ہم نے کسی سے زیادتی نہیں کی۔عمران خان جو بھی پالیسی دیں←  مزید پڑھیے

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار اب اسپیکر پنجاب اسمبلی کے امیدوار

لاہور: حمزہ شہباز اور ان کی پوری کابینہ کے فارغ ہونے کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے پی ٹی آئی سینئر قیادت کی مشاورت جاری ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے سابق وزیراعلی عثمان بزدار کا نام زیر غور ہے۔ ذرائع←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت کی تبدیلی کے بعد افسران کے تقرر و تبادلے،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مستعفی

پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد افسران کے تقرر و تبادلے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہزاد شوکت بھی مستعفی ہو گئے۔ پنجاب میں پرویز الہیٰ کے حکومت سنبھالتے ہی اہم عہدوں پر تقررو تبادلے شروع کر←  مزید پڑھیے

عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی ملاقات ہوئی۔ بنی گالہ میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان نے چودھری پرویزالٰہی کو وزارتِ اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی،←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر ملنے کی امید، فچ اور موڈیز کی ریٹنگ آوٹ لک جاری

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر ملنے کی امید، پاکستان سے متعلق فچ اور موڈیز کی ریٹنگ آوٹ لک جاری ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ←  مزید پڑھیے

حکومت مخالف احتجاج، مودی سرکار نے راہول گاندھی کو گرفتار کرلیا

دہلی:بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو بی جے پی کی ایما پر دھرنے کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔ دہلی پولیس نے گزشتہ روز وجے چوک میں راہول گاندھی اور پارٹی کے کئی دیگر ارکان کو حراست←  مزید پڑھیے

چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ کے حکم پر چودھری پرویزالہیٰ نے رات گئے وزیراعلیٰ پنجاب کےعہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے چودھری پرویزالہیٰ سےحلف لیا، حلف برداری تقریب میں←  مزید پڑھیے

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے زائد ہوگئی

اسلام آباد:  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے تین فیصد سے تجاوز کر گئی۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 620 کیسز رپورٹ ہوئے اور←  مزید پڑھیے