وہارا امباکر کی تحاریر

کوانٹم سے آگے (4) ۔ اینٹی رئیلزم/وہاراامباکر

کوانٹم مکینکس کے بارے میں اینٹی رئیلزم کے مختلف نکتہ ہائے نظر ہیں۔ کئی اینٹی رئیلسٹ یہ نکتہ نظر رکھتے ہیں کہ ایٹموں یا بنیادی پارٹیکلز کی خاصیتیں ان کی اپنی نہیں بلکہ جب ہم اس کے ساتھ انٹرایکٹ کرتے←  مزید پڑھیے

کوانٹم سے آگے (3) ۔ کامیابی یا جگاڑ؟/وہاراامباکر

پتھر کیا ہے یا پانی کیا ہے۔ ان کے مالیکیول کیا ہیں اور ایٹم کیا ہیں اور الیکٹرون کیا ہیں۔ یہ سائنس کی جس شاخ کا موضوع ہے، وہ کوانٹم فزکس ہے۔ لیکن جیسا کہ ہم جاتے ہیں کہ یہ←  مزید پڑھیے

کوانٹم سے آگے (2) ۔ سادہ سوال/وہاراامباکر

کھلی کھڑکی باہر سے تازہ ہوا لے کر آ رہی ہے اور ساتھ باغ میں لگے پھولوں کی مہک بھی۔ لیکن یہ معجزہ کیسے ہو رہا ہے؟ ہوا میں بکھرنے والے مالیکیول ناک میں داخل ہو کر خوشبو کا احساس←  مزید پڑھیے

کوانٹم سے آگے (1) ۔ سائنس/وہاراامباکر

انسان ہمیشہ سے ایک مسئلے کا شکار رہے ہیں۔ یہ reality اور fantasy کے بیچ حد کو پہنچاننے کا مسئلہ ہے۔ ہم دنیا کی وضاحت کرنے کے لئے قصے بناتے ہیں۔ اور چونکہ ہم بہترین قصہ گو ہیں، اس لئے←  مزید پڑھیے

اگلی نسل کی دنیا (8) ۔ ٹیکنالوجی/وہارا امباکر

آج سے دو صدیاں پہلے تھامس مالتھس نے اندازہ لگا لیا تھا کہ آبادی میں ہونے والا اضافہ کس قدر تیزرفتاری ہونے لگے گا۔ تھامس مالتھس کے خیالات کو واپس منظرِعام پر لانے اور پاپولر کلچر کا حصہ بنانے والے←  مزید پڑھیے

اگلی نسل کی دنیا (7) ۔ موسمیاتی تبدیلی/وہاراامباکر

گیس مالیکیولز کی ایک عجیب خاصیت ہے۔ ان کو ہماری سیاست یا نظریات یا احساسات وغیرہ کی پرواہ نہیں ہوتی۔ انسانی صنعتی سرگرمیاں فضا کے کیمیائی اجزا میں تبدیلی لا رہی ہے اور اس کا نتیجہ اوسطاً درجہ حرارت میں←  مزید پڑھیے

اگلی نسل کی دنیا (4) ۔ وسائل/وہاراامباکر

ہماری زندگی کا انحصار ان وسائل پر ہے جو قدرت ہمیں فراہم کرتی ہے اور یہ  قدرتی سرمایہ کئی طرح کا ہے۔ اس میں قدرتی اثاثے، قدرتی خدمات اور زمین کا جینیاتی پول آتے ہیں۔ ان میں محدود اثاثے بھی←  مزید پڑھیے

اگلی نسل کی دنیا (2) ۔ آبادی/وہاراامباکر

ڈیموگرافی آبادی کا شماریاتی علم ہے۔ مختلف آبادیاں کہاں بڑھیں گی، کہاں سے نقل و حرکت کریں گی۔ اس میں پیدائش کی شرح، آمدنی، عمر کا سٹرکچر، نسل اور آبادی کی نقل و حرکت شامل ہے۔ اور یہ مستقبل کو←  مزید پڑھیے

اگلی نسل کی دنیا (1) ۔ 2050/وہاراامباکر

آج سے تیس سال بعد کی دنیا کیسی ہو گی؟ روبوٹ اور اڑنے والی گاڑیاں؟ مرضی سے بنائے گئے اعضاء؟ ہائیڈروجن کی توانائی پر چلنے والی معیشت؟ سائنس فکشن جاننے والا کوئی بھی شخص یہ بتا دے گا کہ حقیقت←  مزید پڑھیے

پانی (14) ۔ پانی کا مستقبل/وہاراامباکر

پانی کی بڑھتی طلب، دریاوں سے پانی کا زیادہ استعمال، پانی کی آلودگی، برف کے مفت ذخائر کی کمی، زیادہ سیلاب اور قحط جن کی پیشگوئی کرنا مشکل تر ہو رہا ہے، پانی اور توانائی کا آپس میں گہرا تعلق،←  مزید پڑھیے

پانی (13) ۔ ساحل کے شہر/وہاراامباکر

دنیا کے سب سے تیزی سے بڑھنے والے بڑے شہر ساحلوں پر عالمی تجارت کی بندگاہیں ہیں۔ شنگھائی، لاس اینجلس، ممبئی جیسے شہروں میں آبادی اور معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اور آئندہ آنے والی دہائیوں میں اس کا←  مزید پڑھیے

پانی (12) ۔ سمندر۔۔وہارا امباکر

عمارتیں گری ہوئی تھیں، گاڑیاں پچک چکی تھیں، تالابوں میں تھیں۔ ساحل کے پاس گھروں کے ڈھانچے بھی اکھڑ چکے تھے۔ صرف بنیاد کی کنکریٹ بتاتی تھی کہ کبھی یہاں بھی عالیشان رہائش گاہ تھی۔ یہاں پر چار ماہ پہلے←  مزید پڑھیے

پانی (10) ۔ سنسنی خیز سرخی

“سائنس” جریدے کے ایک مضمون کی 2008 کی ایک سنسنی خیز سرخی تھی۔ Stationarity Is Dead اس کا مطلب کیا ہے؟ خطرات کے تخمینے لگانے والوں کے بزنس کا ایک بہت ہی بنیادی اصول یہ ہے کہ نیچرل فینامینا غیریقینت←  مزید پڑھیے

پانی (9) ۔ پانی اور توانائی/وہاراامباکر

ہر کوئی جانتا ہے کہ خوراک کے لئے پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن یہ بات اتنی واضح نہیں ہوتی کہ پانی کے لئے کتنی توانائی درکار ہے۔ (اس کو پمپ کرنے، حرکت دینے، صاف کرنے وغیرہ پر)۔ اور جو←  مزید پڑھیے

پانی (8) ۔ زیرِ زمین/وہاراامباکر

اپنی مسلسل گردش کے باوجود، ہائیڈروجوجیکل سائیکل کے کچھ حصے ایسے ہیں جو محدود قدرتی ریسورس ہیں۔ خاص طور پر زیرِ زمین پانی کے ذرائع۔ زیرِزمین پانی بہت ہی پرکشش ہے۔ بارش یا دریا کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

پانی (7) ۔ پانی کی تجارت/وہاراامباکر

اگر نوبت فاقہ زدگی کی آ جائے تو دنیا کے ماہر ترین سفارت کار بھی پانی پر جنگ کو نہیں روک سکتے۔ بڑی اور بڑھتی آبادی والے جانی دشمن ممالک کا گھٹتے پانی کے باوجود ایک دوسرے کے ہمسائے میں←  مزید پڑھیے

پانی (6) ۔ پانی کی جنگیں/وہاراامباکر

اگر گوگل پر “water wars” کو سرچ کریں تو ملنے والے ستر کروڑ نتائج میں سکالرلی مضامین بھی ہیں اور اخباروں کی سرخیاں بھی۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کوفی عنان نے 2001 میں اور ان کے بعد آنے والے←  مزید پڑھیے

پانی (5) ۔ انفارمیشن کا بحران/وہاراامباکر

پانی کا بحران صرف فصلوں کی پیداوار اور صاف پانی کا ہی بحران نہیں۔ یہ انفارمیشن کی عدم دستیابی کا بھی ہے۔ کیونکہ پانی کی موثر مینجمنٹ کے لئے انفارمیشن کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ پانی مسلسل حرکت میں ہے لیکن←  مزید پڑھیے

پانی (4) ۔ صاف پانی/وہاراامباکر

شہروں میں رہنے والوں کے لئے صاف پانی ایک ایسی شے ہے جس پر ان کا بہت ہی زیادہ انحصار تو ہے لیکن اس کا ہونا کسی کے ذہن میں بھی نہیں آتا۔ دنیا کے بڑے شہروں میں لوگ اپنے←  مزید پڑھیے

پانی (3) ۔ جنگل اور صحرا۔۔وہاراامباکر

انسانوں کے لئے ایک بڑا مسئلہ یہ ہے کہ دریاوٗں کے پانی کی دنیا میں تقسیم مساوی نہیں۔ کینیڈا، الاسکا، سکنڈے نیویا یا روس میں اتنے زیادہ مستقل دریا، ندیاں اور جھیلیں ہیں کہ زیادہ تر کے نام بھی نہیں←  مزید پڑھیے