میری ہند یاترا( باب نمبر:4 )-امرتسر/سلمیٰ اعوان
یہ میری ہند کیلئے تیسری یاترا تھی اور یہ بھی مفتے میں تھی۔ امر تسر کی ایک بڑی سماجی اور فلاحی شخصیت ہر بھجن سنگھ برا ر جو میاں میر فاؤنڈیشن امر تسرکے سرگرم اور فعال ممبر ہیں۔حضرت میاں میرصاحب← مزید پڑھیے
