سخاوت حسین کی تحاریر

چترال کی مقتول لڑکی اور زندہ سوال/سخاوت حسین

گزشتہ شام ایک روح فرسا خبر دل کو جیسے چیر گئی۔ ایک ایسی وادی، جہاں محبت کا بسیرا ہوتا ہے۔ جہاں یادوں کے دیپ جلتے ہیں۔ جہاں کی مٹی محبت کو کشید کرتی ہے۔ جہاں عشق کی تھاپ پر وفا←  مزید پڑھیے

ماؤں کا عالمی دن اور ہماری بھولی مائیں/سخاوت حسین

اکثر کہا جاتا ہے کہ ہم وہ آخری نسل ہیں جن کی مائیں سادگی میں ید طولی رکھتی ہیں اور دیکھا جائے تو یہ بات بھی درست معلوم ہوتی ہے۔ بسا اوقات لگتا ہے کہ ہم وہی آخری نسل ہیں←  مزید پڑھیے

میری شریک حیات! اصل مزدور/سخاوت حسین

میری پیاری شریک حیات! امید ہے تم خیریت سے ہوگی۔ سب سے پہلے تم خط کا پہلا جملہ سن کر حیرت زدہ ہوگی  کہ بقول تمھارے ایک شخص جس نے اپنی حیات میں تمھیں بہت کم شریک رکھا ہو۔ محبت←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میری جان لیکن ویڈیو سے پریشان/سخاوت حسین

کچھ دنوں پہلے ایک خاتوں ٹک ٹاکر کی ویڈیو دیکھی جو انہوں نے “بشو میڈوز”(” بلتستان ریجن کا ایک  مشہور سیاحتی مقام ) میں بنائی تھی۔ محترمہ اپنے ساتھ کھانے پینے کا سارا سامان لے کر آئی تھیں مستزاد اس←  مزید پڑھیے

ادھوری کہانی/سخاوت حسین

شام کا وقت تھا میں اورٹینا ساحل پر ٹہل رہے تھے۔ ہم اکثر ہفتے کے دن وقت گزارنے یہاں آتے تھے۔ ہفتے کی مشقت بھری ملازمت سے نجات ملنے کے بعد یہاں ٹہلنا کسی خواب سے کم نہ ہوتا تھا۔←  مزید پڑھیے

قصور کس کا؟۔۔سخاوت حسین

اقبال پارک واقعے کے بعد اکثر دیسی دانشوروں کی طرف سے ایک بازگشت مسلسل سننے کو ملی کہ لڑکی ٹک ٹاکر تھی۔ لہذا جو ہوا اسی کی ایما پر ہوا۔ ہر طرح کی تاویلیں دی گئیں۔ اگرچہ بہت سے لوگوں←  مزید پڑھیے

پاکستانی بہت احتیاط پسند ہیں۔۔سخاوت حسین

رابرٹ جیسے ہی پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہوا اس کی آنکھیں حیرت کے مارے کھلی کی کھلی رہ گئیں۔ بھلا انگریز بابو کہاں ان رمز آشنائیوں  سے واقف ہوں گے۔ بازار میں کیا ہاہاکار مچی ہوئی تھی۔ کوئی سامان اٹھائے←  مزید پڑھیے

سکردو نابالغ بچے کے ساتھ زیادتی اور ہماری ذمہ داری۔۔سخاوت حسین

دو دن پہلے میری نظروں سے ایک خبر گزری۔ “سکردو میں ایک نابالغ لڑکے “شجاعت” کے ساتھ کئی لڑکوں کی پانچ سے چھ مہینے تک مسلسل زیادتی اور باون کے قریب فحش ویڈیوز بھی بنائی گئیں۔” سننے کو یہ ایک←  مزید پڑھیے

اینکر۔۔۔۔۔ سخاوت حسین

سر میں اینکر بننا چاہتا ہوں۔ سر میری متنوع موضوعات پر تحقیقی استعداد بھی قابل تعریف ہے۔ میں نے صحافت میں ایم اے بھی کیا ہوا ہے۔ سر میں چاہتا ہوں میں کچھ عرصے آپ کے ساتھ کام کروں تاکہ←  مزید پڑھیے

امیدواران الیکشن ۔۔۔سخاوت حسین

ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر نے دیہاتی کو چھیڑتے ہوئے کہا۔ بتاو عقل بڑی ہے یا بھینس۔ دیہاتی نے مسکراتے ہوئے کہا۔ بڑے چھوٹے کو چھوڑو مگر تمھارے سوال کے بعد تمھیں بتاوں کہ تمھاری ڈگریاں بھینس کی عقل سے←  مزید پڑھیے

دو نمبر۔ سخاوت حسین

ایک لڑکی بازار سے جا رہی ہے۔ اس کے ہاتھوں میں چند پھل ہیں۔ آج اسے تنخواہ ملی ہےلہذا اس نے گھر والوں کے لیے کچھ پھل خریدے ہیں۔ وہ بس ہوسٹس ہے لہذا اسی وردی میں ملبوس نظر آرہی←  مزید پڑھیے