رعایت اللہ فاروقی کی تحاریر
رعایت اللہ فاروقی
محترم رعایت اللہ فاروقی معروف تجزیہ نگار اور کالم نگار ہیں۔ آپ سوشل میڈیا کے ٹاپ ٹین بلاگرز میں سے ہیں۔ تحریر کے زریعے نوجوان نسل کی اصلاح کا جذبہ آپکی تحاریر کو مزید دلچسپ بنا دیتا ہے۔

کٹھ پتلیاں یا عوامی نمائندے؟‘‘۔۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

الیکشن مہم تمام ہوئی، اب آج وہ دن طلوع ہوا ہے جس کی شام یہ خبر لائے گی کہ عوام جیتے یا وہ ایمپائر جو 2014ء سے اس دن کی تاک میں تھا۔ اس ملک میں ایمپائر اور عوام کا←  مزید پڑھیے

پرچی کی طاقت ۔۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

پچھلے اکیس بائیس سال سے ایک آدمی چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے “میں نے تمہیں جو ورلڈکپ جیت کے دیا تھا اس کے صلے میں مجھے وزیراعظم بناؤ !” یہ مطالبہ لے کر وہ سب سے پہلے قوم کے←  مزید پڑھیے

منفرد قیدی۔۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

ماں باپ اور بیوی بچے کسی بھی انسان کی وہ کل کائنات ہوتی ہے جس سے اس کی جذباتی وابستگی اٹوٹ ہوتی ہے۔ ان رشتوں میں سے کوئی بھی اس موڑ پر آپہنچے جہاں اس کی جدائی کا کرب امتحان←  مزید پڑھیے

نہ کمر درد ،نہ قمر درد۔۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

کہانی پاناما سے نہیں شروع ہوتی۔ کہانی شروع ہوتی ہے 2011ء سے۔ دماغ پر معمولی سا زور ڈالئے اور یاد کیجئے ! یاد آنے میں مشکل ہو تو اخبارات کی آرکائیوز اور یوٹیوب کے ذخیرے سے رجوع کیجئے۔ اور تازہ←  مزید پڑھیے

بچے غیر سیاسی نہیں ہوتے۔۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

پچھلے آٹھ سال سے میری رہائش این اے 59 میں ہے جو 2013ء کے انتخابات میں این اے 52 تھا۔ ظاہر ہے ووٹ بھی اسی حلقے میں ہے۔ یہ ویسے بھی ملک کے اہم حلقوں میں شمار ہوتا ہے کیونکہ←  مزید پڑھیے

چھوٹا گوشت……….رعایت الله فاروقی

گزشتہ شب یہ سوچتے سوچتے آنکھ لگ گئی کہ کافی عرصہ ہوا کوئی سیاسی خواب نہیں دیکھا۔ شاید قبولیت کی گھڑی تھی کہ آنکھ لگتے ہی ایک ایسی نورانی شخصیت کی زیارت نصیب ہوئی جن کی ٹوپی علامہ طاہر القادری←  مزید پڑھیے

دانائی کے ٹیکے۔۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

انسان پر بیتتا ہر لمحہ اسے کچھ نہ کچھ سکھا رہا ہوتا ہے۔ جو سمجھدار ہوتے ہیں وہ ان لمحوں سے سیکھتے چلے جاتے ہیں جبکہ دیگر اپنی غلطیوں کے نتائج کو بھی قسمت کے کھاتے میں ڈال کر اس←  مزید پڑھیے

خان صاحب وقت بہت کم ہے۔۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

پچھلے آٹھ سال میں پہلی بار عمران خان کے لئے ہمدردی محسوس کر رہا ہوں۔ اس ہمدردی کا یہ مطلب نہیں کہ میں خدا نخواستہ ان کی جماعت کو ووٹ دینے کے بارے میں سوچنے لگا ہوں ۔ ووٹ توا←  مزید پڑھیے

تعریف خالص نہ تنقید خالص۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

نواز لیگ کی حکومت اپنی مدت مکمل کرکے جا چکی اور ملک پر اس نگراں حکومت کی عملداری ہے جس نے انتخابات کرا کر اقتدار ان کے سپرد کرنا ہے جنہیں اس بار چنا جائے گا۔ یہ ابھی واضح نہیں←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی سیاست۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

لیجئے پی ٹی آئی کے انتخابی امیدواروں کی فہرست جاری ہوگئی۔ ایسے ایسے نوجوان اس فہرست کا حصہ ہیں کہ سبحان اللہ ! بات 70 سے 80 برس کے مابین والے ’’نوجوانوں‘‘ تک رہتی تو کیا کم تھا، لطف تو←  مزید پڑھیے

ذاتی گناہ اور سیاسی گناہ۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

آپ نون لیگ کے زبردست حامی ہیں نا ؟‘‘ ’’زبردست کا تو نہیں پتہ البتہ شہباز شریف کی 2008ء سے 2013ء کے مابین کی کارکردگی دیکھ کر نون لیگ کا حامی ہوا تھا اور 2013ء میں پہلی بار نون لیگ←  مزید پڑھیے

عظمت کا دور۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

نواز شریف کے نحوست کے دور کے بعد پیش خدمت ہے عمران خان کا ’’عظمت کا دور‘‘ ویسے تو یہ دور 1952ء میں خانِ خاناں حضرت قبلہ عمران خان دام دھرنہ کی پیدائش کے ساتھ ہی شروع ہوگیا تھا مگر←  مزید پڑھیے

نحوست کا دور۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

کوئی انیس برس ادھر کی بات ہے کہ ملک پر دوسری نواز حکومت کے منحوس سائے کی چادر تنی ہوئی تھی۔ اینکرز تو اس زمانے میں ہوا نہیں کرتے تھے، بس کالم نگاروں کی دعائیں کام آئیں اور یہ منحوس←  مزید پڑھیے

غذا کی مقدار۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

انسانی فطرت بھی عجیب ہی ہے۔ کہنے کو اس کے نزدیک اس کی صحت ہی اس کا سب سے بیش قیمت اثاثہ ہے لیکن دھیان یہ ان آلات کا زیادہ رکھتا ہے جو اس نے اپنی مختلف ضرورتوں کے لئے←  مزید پڑھیے

صدقے کا مہینہ اور صدقہ غائب۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

رمضان کے اس مہینے کا آغاز ہوچکا جس میں روزے اور تلاوت کے بعد صدقہ تیسری بڑی عبادت ہے۔ اور ستم دیکھئے کہ اس ماہ ہمارے چہروں سے وہ تبسم ہی بالکل غائب ہوجاتا ہے جسے رسول اللہ ﷺ نے←  مزید پڑھیے

غداری کا معیار کیا ہے ؟۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

حب الوطنی اور غداری والا چورن میں بھی بیچنا چاہتا ہوں v مگر بدقسمتی دیکھئے کہ اس کی ریسیپی سمجھ نہیں آرہی کیونکہ میں دیکھتا ہوں کہ اگرتلہ سازش کیس سے پاکستان کے دو لخت ہونے کی بنیاد رکھنے والا←  مزید پڑھیے

ڈاکٹرمہاتیر محمد کی واپسی۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

ہونے کو سیاست میں کچھ بھی ہوسکتا ہے سو اس کے کوچوں سے تحیر کا گزر کم ہی ہوتا رہا ہے لیکن لگتا ہے یہ کوچے بھی اب تحیر کو مستقل جگہ دینے کی تیاری میں ہیں۔ ابھی ان کوچوں←  مزید پڑھیے

ہر الیکشن کچھ کہتا ہے۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

2002ء کا الیکشن اس صورتحال میں ہوا تھا کہ ہمارے پڑوس میں ایک جنگ کو شروع ہوئے سال ہوچکا تھا۔ ہرچند کہ جنگ جیسی انسانی آفت جب کسی ملک پر مسلط ہوتی ہے تو اس کے اثرات پڑوسی ممالک پر←  مزید پڑھیے

جمہوری لنڈا۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

آپ نے سیکنڈ ہینڈ گاڑیوں کا ذکر تو خوب سنا ہوگا، وہی سیکنڈ ہینڈ گاڑیاں جن کا کار و بار پاکستان میں نئی گاڑیوں سے کئی گنا بڑا ہے۔ ان گاڑیوں کے مستقل شورومز بھی ہیں، ان کے اتوار اور←  مزید پڑھیے

فریب ۔۔۔۔ رعایت اللہ فاروقی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے کریڈٹ پر دو کارنامے ہیں۔ ایک کرکٹ ورلڈکپ جیتنا اور دوسرا شوکت خانم کینسر ہسپتال قائم کرنا۔ ان میں سے پہلے کارنامے میں ان کے ساتھ دس کھلاڑی اور بھی شریک←  مزید پڑھیے